وفاق میں حکومت بنانا پی ٹی آئی کا حق ہے۔ اس کے علاوہ بننے والا کوئی بھی ملغوبہ پاکستان کو مزید مشکلات اور اندھیروں میں دھکیلے گا۔
اللہ تعالٰی رحم فرمائے۔
پاکستانیوں میرا ہنگامی پیغام🚨
قابلِ احترام چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب اور سکندر سلطان راجہ صاحب صبح کے 4 بج کر 45 منٹ ہو چکے ہیں اور میں 2 دفعہ RO اقبال کے دفتر سے ہوکر واپس آچکی ہوں۔
خواجہ آصف اور DPO حسن اقبال نے مل کر پولیس کے ذریعے آر او آفس کے باہر مجھ پر اور میرے ورکرز پر لاٹھی چارج کیا ہے اور میرے ورکرز کو گرفتار کیا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر صاحب میں آپ سے اپیل کرتی ہوں کی جس طرح 2021 میں سیالکوٹ ضلع کی تحصیل ڈسکہ الیکشن میں آپ نے مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار کا رزلٹ جاری کروایا تھا اسی طرح مجھے آپ سے انصاف کی امید ہے۔
We stand with the people of Pakistan’s right to fair elections, free of violence and intimidation.
The U.S. must ensure our tax dollars are not undermining democracy and political dissent in Pakistan and across the globe.
خلق خدا نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ الحمدللہ تحریک انصاف کے امیدوادان کی بھاری اکثریت فارم 45 کے مطابق برتری میں ہے۔ 25 کڑور کے عوام کے فیصلے کو اب کھلے دل سے تسلیم کریں اور کسی قسم کی سازش یا قوم کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کرنا اس وقت ایک احمقانہ فعل ہو گا۔
Trying to steal the public mandate now will be a blunder of epic proportions. It’s too late. The mandate is too convincing. The public mood is categorical. The world is watching.
The PM of Britain stands on the other side, the govt of UK has a completely different position on the issue than these people but still there is no police crack down, baton charge or tear gas on these protestors - Thats what a real democracy is.
ان دونوں (ڈائنوں) نے گزشتہ دنوں سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال میں 6 ماہ کی حاملہ ایک خاتون کو دھوکے سے اپنے گھر بلایا اور اسے نشہ اور چیز پلا کر بے ہوش کیا۔۔۔ پھر اس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر چھری سے ذبح کیا اور پیٹ سے 6 ماہ کا بچہ نکالا ہے۔۔۔ گرفتاری کے ڈر سے ان آدم خورنیوں نے لاش کے ٹکڑے کر کے صندوق میں ڈالا اور اسے چھپا دیا۔
ان میں سے اوپر والی درندہ لیڈی ڈاکٹر ہے
پولیس نے محلے کی تمام CCTV فوٹیجز کی مدد سے کھوج لگایا اور ان ڈائنوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی ملی۔۔۔ دوران تفتیش معلوم ہوا ہے کہ یہ لیڈی ڈاکٹر ایک گینگ کی ممبر ہے، جو لوگوں کے گردے نکال کر فروخت کرتے ہیں، بچوں کو اغوا کر کے فروخت کرتے ہیں اور درج بالا واقعہ تو انتہائی المناک ہے۔۔۔ اب کہا جا رہا ہے کہ مقامی کوئی پولیس آفیسر انہیں چھڑوانے کی کوشش کر رہا ہے۔
میری آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس سانحے پر متحد ہو کر آواز اٹھائیں اور انہیں پھانسی دلوانے میں مدد کریں۔ نہ جانے ان درندوں نے کتنے بچوں کو قتل کیا ہوگا، کتنے بھولے لوگوں کو ورغلا کر دھوکہ دہی سے گردے نکال کر فروخت کئے ہونگے۔ 😰
اب تو ڈاکٹرز پر سے بھی اعتبار اٹھ چکا ہے، یہ لیڈی ڈائن ( ڈاکٹر ) مقتولہ کی پڑوسی تھی، اس نے پیسوں کیلئے اپنی پڑوسن کا قتل کیا اور اس کے بطن سے 6 ماہ کے حمل کو نکال کر بیچا ہے۔ اس پر شدید آواز اٹھانی چاہئیے۔
کمیل احمد معاویہ
@KomailMuavia313