پہلی مرتبہ دیکھ رہے ہیں کہ ایک پارٹی اپنے لیڈر کی صرف ہسپتال منتقلی پر آتش بازی کررہے ہیں، جیسے ہو رہا ہوگئے۔ ہسپتال میں کچھ روز یا کچھ گھنٹے ہی ہوسکتے ہیں، پھر واپس اڈیالہ۔۔۔
@BasharatRaja786 بہت معزرت کے ساتھ بشارت صاحب ایک پولیٹیکل پارٹی کے ورکرز کی طرح سوچ نہ رکھے کیونکہ یہاں کوئی پولیٹیکل پارٹی کی میٹنگ نہیں ہورہی ۔
کبھی کبھی آپ کے ٹویٹ سے لگتا نہیں کے آپ ایک سینئر صحافی ہیں ایسا لگتا ہے کے پاکستان تحریک انصاف کے ورکر کی ٹویٹ ہے۔
خیبرپختونخوا میں جاری بدترین بدامنی، دہشت گردی، بے روزگاری، تعلیمی بحران، مالی و انتظامی بحران، ہسپتالوں کی حالت زار، کالجز کی نجکاری، سکولوں کی آؤٹ سورسنگ، 13 سال سے نامکمل منصوبوں اور کرپشن کے خلاف پی ٹی آئی کب سیمی فائنل کا ارادہ رکھتی ہے؟
مسلم لیگ ن کے دوست غور سے سن لیں،آپ کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے،،، بلاول بھٹو کا مسلم لیگ نواز کے دوستوں کے لئے پیغام ،بلاول بھٹو کا پورے ملک میں ن لیگ کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان،،
#PPP#PMLN
کہتے تھے گلگت بلتستان کو لاہور بنا دیں گے، بنانا تھا تو جب پہلی بار وزیراعظم بنے تب بنا دیتے، جب تیسری بار وزیراعظم بنے تب بنا دیتی، چوتھی بار بھائی وزیراعظم بنا اب بنا دیں، آپ تو قصور کو لاہور نہیں بنا سکے۔ بلاول زرداری
ایک بار کسی دوست نے عمران خان کو مشورہ دیا کہ علیمہ خان کو امریکا میں سفیر لگادیں، خان صاحب نے اس کو باقاعدہ جھاڑ کر کہا کہ یہ تم کیسی بیوقوفانہ بات کررہے ہو. فواد چوہدری
#PTI#FawadChaudhary@PTIofficial@fawadchaudhry
طالبان نے سوات میں مصنوعی ذہانت، نگرانی اور حملہ کرنے والا جدید ڈرون مار گرا دیا۔
پختونخوا حکومت نے حالیہ دنوں میں جدید ڈرون پولیس کو فراہم کیئے تھے تاکہ عسکریت پسندوں کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جاسکے۔ عارف یوسفزئی
@journalist11@PTIKPOfficial@ANPMarkaz