@SabeeKazmi786 بھائی افسوس کی بات نہیں یہ نام نہاد ملاء 79 سالوں سے ظالموں کا ساتگ دے رہے ہیں
ہر دور میں عہدے لئے دین بیچا سودا کیا
یہ ملاء سوداگر ہیں اور آج بھی یہ اس ظالم نظام کے سہولتکار ہیں۔
@sahmed850 بزدل وکیلوں نے پارٹی کو بہت نقصان پہنچایا ہے
ان وکلاء کی آڑ میں پارٹی ورکرز نے بھی اپنی بزدلی دکھائی ہے۔
پاکستان کے وکیل حضرات صرف بار کی گھٹیا سیاست تک محدود ہیں انکی سوچ چھوٹی اور مفاد پرستی تک محدود ہے
@MaqsoodkhanIK@ShafiJanPTI تلخ حقیقت:
پاکستان کی نمبر ۱ فوج 80 سالوں سے دہشت گردی ختم نہیں کر سکی
کرپٹ مفاد پرست ٹولہ ملک کے تمام فوجی جوانوں و پولیس والوں کو اپنے مفا کیلئے شہید کروا رہا ہے تاکہ اسکا اقتدار اس جنگ کے نام پر ٹکا رہے۔
عمران خان مر تو سکتا ہے یزید وقت کی بیعت نہیں کر سکتا لہذا ان ٹاؤٹ گروپ کی افواہوں پر کان نا دھریں
اللہ سے اس ظلم کیخلاف جاری رہنے والی جنگ میں ہمت استقامت کی دعا کریں
@khokhr_pedia خان کی مقبولیت ختم کرنے کا ٹاسک مریم کا نہیں محسن نقوی و آقاؤں کا تھا۔
ن لیگ پی پی ایم کیو ایم،مولا ڈیزل و جماعت اسلامی اور بھگوڑوں کا کام کٹھ پتلی بن کر بیٹھنا تھا جو بہت اچھے سے کیا۔اصل ڈلیور جنہوں نے کرنا تھا وہ اپنی نااہلی کو چھپانے کیلئے انکو قربانی کا بکرا بنا رہے ہیں۔
سہیل آفریدی کو اس لیے ہٹایا گیا کہ وہ جنازوں میں نہیں جاتا تھا اور دہشتگردی کے حوالے سے کچھ نہیں کرتا رھا لیکن گورنر ہاؤس میں یہ دہشتگردی کے حوالے سے کوئی سیمنار ہو رہا ہے؟