کلاس فیلوز کے ساتھ بتائے گئے دن واقعی زندگی کا سب سے حسین سرمائہ ہوتے ہیں۔ ہنسی مذاق، وہ نادانیاں، ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنا اور امتحانات کے دنوں میں مل کر پڑھائی کا ڈرامہ کرنا... اب سوچو تو احساس ہوتا ہے کہ وہ وقت کتنی جلدی گزر گیا۔ ایک دن یہ سب محض یادیں بن کر رہ جائیں گی