@MaryamNSharif Mam یہ زرا ہسپتالوں کا زرا چکر لگاے یہ اتنا تنگ کرتے ہیں کے بتانا مشکل ہے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں ہر آنے جانے والے سے چائے پانی کے نام پر پیسے بٹورے جاتے ہیں اگر کوئی نہ دے تو وارڈ میں داخل ہی نہںیں ہونے دیتے
ایران کے نیشنل ٹی وی پر صحافی امیرحسین ثابتی کا کہنا ہے
ہمیں سمجھ نہيں آ رہی یہ پاکستانی جرنل عاصم منیر کیوں روز اٹھ کر آجاتا ہے۔ ہر ہفتے ایک دو بار آتا ہے۔
جب بھی تیل کی قیمت کچھ اوپر جاتی ہے عاصم منیر تہران پہنچ جاتا ہے۔
ہمیں چاہیے عاصم منیر کو کہیں اب تشریف نہ لانا۔ اگر پھر بھی آجائے تو اس سے ملاقات نہ کریں انہیں صرف وزیرخارجہ سے ملنے دینا چاہیے۔
(ویسے وہ ایک جرنل ہیں وہ کیوں وزیرخارجہ سے ملیں گیں وہ تو پاکستانی وزیرخارجہ کا کام ہے