"ہم اسرائیل کے لیے ایران کے ساتھ جنگ نہیں لڑنا چاہتے" ۔سابق میرین سارجنٹ برائن میک گینس کانگریس میں یہ کہنے کے لیے کھڑے ہوئے.
سیکیورٹی والے اسے گھسیٹ کر باہر لے گئے اور اس کا بازو توڑ دیا۔ تجزیہ نگار بول رہے ہیں کہ امریکی عوام یہ جنگ نہیں چاہتے
پاکستان میں دس بندہ US مرین نے مار دیا ہے۔ کیوں کیا یہ ہماری اوقات ہے ۔ کبھی انکا ریمنڈیوس آ کر قتل کر دیتا ہے۔ کبھی یہ ایمبیسی کے باہر ہمیں مار دیتے ہیں ۔
پورا امریکہ آج سڑکوں پہ نکلا ہوتا اگر پاکستان ایمبیسی وہاں کسی ایک گورے کو مار دیتی ۔ لیکن یہاں امریکن ایمبیسی نے 10 پاکستانیوں کو مار دیا ہے ۔
الحمداللہ ، ایران کا رات میں تل ابیب پر شدید ترین حملہ ! اسرائیل کی تباہی انٹرنیشنل میڈیا سے چھپائی جا رہی ہے اسکو ریٹویٹ کریں اور ایران کی رات بھر کی کامیابیوں کو عوام تک پہنچائیں
صباحية تل أبيب بعد ليلةٍ مع الفرط صوتي…
مدينةٌ تفتح عينيها كعاشقةٍ مُرهَقة، تتلمّس دخانها كأنّه أثر قبلةٍ نارية لا تُنسى 🔥
حين تعانق السماءُ الأرضَ بسرعةٍ تتجاوز الصوت… لا يبقى من الحقيقة إلا ارتجاف الزجاج وارتباك الرواية 🕊️🚀
هل بدأ الفصل الذي حذّروا منه… أم أننا ما زلنا في المقدّمة؟ 👁️🗨️ام انها عقدة العقد الثامن والزوال؟ انت تعلم ان زوالهم هو وعد الله اليس كذلك ؟
تل ابیب کے یہودیوں نے اس ویڈیو کو میں بار ��ار دوہرایا ! "ہمیں ایک اور ہولوکاسٹ کا سامنا ہے برائے مہربانی مدد کریں۔" لیکن یہودی رحم کے قابل نہیں
جو ہمارا میڈیا نہیں دیکھائے گا وہ ہم دیکھائیں گے