🇱🇾#BBZ is my leader🇵🇰
Information Secretary PPP PS 95 West Khi.Chairman UC-7 Orangi (BBZ is future of Pakistan) Member Khi Chamber of Commerce & Industry.
ہم نے کبھی تلخ لہجے میں بات نہیں کی مگر اتحادی ہمارے جائز تحفظات کو غلط رنگ دیتے ہیں۔ دھاندلی اور سیاسی انتقام پر ہمارے سنگین خدشات جمہوری اصولوں کے تحت ہیں۔ مطالبہ صرف یہ ہے کہ اختلافِ رائے کو برداشت کیا جائے اور معاملات قانون و جمہوریت کے مطابق چلائے جائیں۔
Visited the Garden Pumping Station which was shut down for many years & vested interests used it as a hydrant. Alhamdolillah in order to ensure better water supply to Garden, Ranchore Line, Ghanchi Para & surrounding areas, this pumping station has been revived. It is expected to be operational in the next few days inshallah #KarachiWorks
Korangi’s streets are lighting up with a new sense of hope and progress.
Across Karachi, the city’s leadership is being recognised for its development drive, while the pace of ongoing projects is strengthening people’s confidence in Mayor @murtazawahab1.
In District Korangi, paver block installation is underway across several streets of Saudabad—bringing better infrastructure, cleaner surroundings and brighter streets closer to residents.
ہم نے بڑے دعوے سنے کہ پنجاب بہت محفوظ ہے وہاں خواتین کی بڑی عزت ہے۔ لیکن بہت افسوس ہوا جب سنا کہ ایک ذہنی معذور بچی غازی آباد پولیس اسٹیشن میں زیادتی کا نشانہ بنی اور نشانہ بنانے والا اسسٹنٹ سب انسپیکٹر ہے لیکن اس پر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی رکنِ قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی کی اسلام آباد میں اہم نیوز کانفرنس
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے انتخابات کے نتائج کو صرف اسی صورت تسلیم کرے گی جب وہ شفاف، غیر جانب دارانہ اور حقیقی عوامی مینڈیٹ کے عکاس ہوں۔ دھاندلی، دباؤ یا کسی بھی غیر جمہوری عمل کے نتیجے میں آنے والے نتائج کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
غیر معمولی ووٹر ٹرن آؤٹ اور دوبارہ پولنگ کے مطالبے کے حق میں شواہد اور حلف نامے پیش کیے جا چکے ہیں، جبکہ معاملہ آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں بھی زیرِ سماعت ہے۔ عدالتی تقرریوں کا معاملہ یہ معاملہ عدالت میں ہے، جبکہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ پارلیمانی تعاون سے متعلق حتمی فیصلہ قیادت، پارلیمانی پارٹی اور اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کرے گی۔
مرکزی جنرل سیکریٹری پی پی پی پی نیئر حسین بخاری
@NayyarBokhari
وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کورنگی یوسی 8 کے چیئرمین احمد رضا کی جانب سے یوسی 8 کے جلال الدین کرکٹ اسٹیڈیم میں جشن آزادی اور عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں منعقدہ جلسہ عام میں شرکت کی اور خطاب کیا۔
تقریب میں پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سید وقار مہدی، رکن قومی اسمبلی اسد عالم نیازی، ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر جانی میمن، ، جنرل سیکرٹری کورنگی شرجیل رضوانی، چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ناصر رحیم لودھی، طاہر خان، کامران راجپوت، عمر فاروق، اور دیگر بھی موجود تھے ۔
Flyover at Korangi No. 5 🧿 will be opened in the next few days inshallah. Residents of Ibrahim Hyderi, Korangi, Landhi & Shah Faisal Colony will benefit from this development #KarachiWorks
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے رہنما مجاہد عباس ڈوگر اور پی وائی او لاہور ڈویڑنُ کے صدر مظاہر عباس ڈوگر سے انکی والدہ کی رحلت پر دکھ و افسوس کا اظہار
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مجاہد عباس ڈوگر اور مظاہر عباس ڈوگر سے انکی والدہ کی رحلت پر دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کامرحومہ کیلیئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مجاہد عباس ڈوگر، مظاہر عباس ڈوگر سمیت سوگوار خاندان کیلیئے بھی صبر جمیل کی دعا
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری کا آزاد جموں و کشمیر کے تیسرے مرحلے کے انتخابات میں دھاندلی اور بے ضابطگی کے حوالے سے بیان
پاکستان پیپلزپارٹی پہلے دن سے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کی دھاندلی کو بے نقاب کررہی ہے، نیر بخاری
مسلم لیگ ن نے پہلے اور دوسرے مرحلے کے بعد آزاد کشمیر انتخابات کے تیسرے مرحلے میں بھی دھاندلی شروع کردی، نیر بخاری
حکومتیں تسلسل سے کارکردگی کا مظاہرہ کرتی ہیں، مسلم لیگ ن تسلسل سے دھاندلی کا مظاہرہ کررہی ہے، نیر بخاری
مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر میں دھاندلی کے ریکارڈ قائم کرکے ثابت کردیا کہ اس میدان میں دور دور تک ان کا کوئی مقابلہ نہیں ہے، نیر بخاری
پاکستان پیپلزپارٹی مسلسل چیف الیکشن کمشنر اور سیکریٹری الیکشن کمیشن کو مسلم لیگ ن کی دھاندلی سے فون کرکے آگاہ کررہی ہے، نیر بخاری
چیف الیکشن کمشنر اور سیکریٹری الیکشن کمیشن ہماری دھاندلی کی ہر شکایت پر کہہ رہے ہیں کہ کچھ نہیں ہوا، سب ٹھیک ہے، نیر بخاری
چیف الیکشن کمشنر اور سیکریٹری الیکشن کمیشن کا کام دھاندلی کی شکایت پر فوری کارروائی کرنا ہوتا ہے، وہ وضاحتیں اور تسلیاں کیوں دے رہے ہیں، نیر بخاری کا سوال
آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات پر ہمیں تحفظات اور خدشات ضرور ہیں۔ خدشہ ہے کہ پہلے دو مراحل کی طرح تیسرے مرحلے میں بھی وہی کچھ دہرایا جائے گا، لیکن ان تمام خدشات کے باوجود ہمارے کارکنان کا مورال بلند ہے۔
ممبر قومی اسمبلی، صلاح الدین جونیجو
ایل اے 15 کے 26 پولنگ اسٹیشنوں پر قبضے کا خدشہ، پاکستان پیپلزپارٹی کا رینجرز تعینات کرنے کا مطالبہ
مظفرآباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے حلقہ ایل اے 15 کے 26 پولنگ اسٹیشنوں پر جماعت اسلامی کے کارکنوں کی جانب سے قبضے کے خدشے پر چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر کو ہنگامی شکایت جمع کرادی۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے مطابق پولنگ اسٹیشن نمبر 31 سے 38، 70 سے 79، 180 سے 186 اور پولنگ اسٹیشن نمبر 197 پر قبضے کے لیے جماعت اسلامی کے کارکن جمع ہوگئے ہیں جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے پولنگ ایجنٹس کو ان پولنگ اسٹیشنوں سے نکال دیا گیا ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی نے شکایت میں کہا کہ پولیس بھی ان مقامات سے واپس چلی گئی ہے جس کے باعث تمام 26 پولنگ اسٹیشن اس وقت بغیر سیکیورٹی کے ہیں، ایسے وقت میں پولیس کا واپس جانا انتہائی تشویشناک ہے جب ان پولنگ اسٹیشنوں پر قبضے کے لیے لوگ جمع ہو رہے ہیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ معلوم کیا جائے کہ پولیس کو 26 پولنگ اسٹیشنوں سے کس کے حکم پر اور کس وقت واپس بلایا گیا اور فوری طور پر پولیس فورس کو دوبارہ ان پولنگ اسٹیشنوں پر تعینات کیا جائے۔
پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا کہ چار مختلف علاقوں میں واقع 26 پولنگ اسٹیشنوں کو بیک وقت خطرہ لاحق ہے، اس صورت حال سے معمول کی انتخابی سیکیورٹی کے ذریعے نمٹنا ممکن نہیں، اس لیے ان تمام پولنگ اسٹیشنوں پر فوری طور پر رینجرز تعینات کی جائے اور پولنگ سے ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے تک رینجرز موجود رہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر الیکشن سیل کے انچارج عبدالشکور نے حلقہ ایل اے 15 کے امیدوار سردار ضیاء القمر کی جانب سے یہ شکایت چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر کو ارسال کی جبکہ اس کی نقول چیف سیکریٹری آزاد جموں و کشمیر، انسپکٹر جنرل پولیس آزاد جموں و کشمیر، ریٹرننگ آفیسر ایل اے 15، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر، ڈپٹی کمشنر اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو بھی ارسال کی گئی ہیں
@BBhuttoZardari@ElectionAJK
کراچی: خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کراچی میں پاکستان کا پہلا آٹزم رہائشی مرکز کا افتتاح کر دیا
کراچی: کورنگی میں پاکستان کا پہلا جامع پارک بھی کھول دیا گیا ہے، آصفہ بھٹو زرداری
کراچی: سی۔آرٹس ملک کا پہلا مرکز ہے جو تشخیص سے لیکر روزگار تک سہولیات دیتا ہے، آصفہ بھٹو زرداری
@AseefaBZ