🔴 ترک اپوزیشن رہنما پروفیسر احمد داؤد اولو
ایران کے صدر کو مبارکباد دینے آئے مہمان کی حفاظت نہ کرنا بہت بڑی نااہلی ہے۔ تہران میں سید علی خامنائی محفوظ ہے اور اسماعیل ھنیہ کو قتل کر دیا گیا ہے، یہ کردار تو کوفیوں نے بھی ادا کیا تھا۔
اس نوجوان نے اولمپکس مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی اور سوئمنگ میں حصہ لیا جس میں آخری نمبر پر آیا۔ ہم اتنے بیغیرت ہوچکے ہیں کہ کل سے اس کا مذاق اڑا رہے ہیں، اسے گالیاں دے رہے ہیں، اس کے ڈوب مرنے کی باتیں کررہے ہیں۔
یہ سب کچھ اس کے ماں باپ اور بہن بھائی بھی دیکھ رہے ہوں گے۔ یہ نوجوان خود بھی سوشل میڈیا پر اپنا مذاق اڑتا دیکھ رہا ہوگا۔
کسی نے سوچا کہ ان کے دلوں پر کیا گزر رہی ہوگی؟
اس نوجوان پر ریاست نے کتنی انویسٹمنٹ کی؟ ٹریننگ کے کیا مواقع فراہم کئے؟ کیا سہولتیں اور تنخواہیں دیں جو آپ کو اس کی ہار پر اتنا غصہ چڑھ گیا؟
کیا آپ نے کبھی یہ غصہ ان حرامزادے سیاستدانوں، جرنیلوں اور بیوروکریٹس پر نکالا جو آپ کی ہڈیوں سے گودا تک نچوڑ کر کھا۔ کے لیکن آپ اب بھی ان کے آگے منہ کھولنے کی ہمت نہیں رکھتے۔
ہماری ان حرکتوں کو دیکھتے ہوئے کیا آئیندہ کبھی کوئی ان مقابلوں میں حصہ لینے کی ہمت کرے گا؟
اگر ہمیں آج تک یہی نہیں پتہ چل سکا کہ کس کی حوصلہ افزائی کرنی ہے اور کس پر تنقید کرنی ہے تو پھر ہمیں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر پہلے یہ بنیادی شعور لینا ہوگا!!!
یہ ہے باجی مینا ریاض۔ ن لیگ کی ٹک ٹاکر جس نے آج ن کے ہی طاہر انجم کو پھینٹی لگائی نام عمران خان کا-
مطلب اب یہ چھتر بھی ایک دوسرے کو عمران خان کا نام لے کر مارتے ہیں۔ اللہ خیر کرے۔