اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے عدالتی حکم کے خلاف نظرثانی کی اپیل دائر کرنے جا رہی ہے۔ حالانکہ رانا ثنااللہ چند گھنٹے پہلے اس فیصلے کو میرٹ پر قرار دے کر اس فیصلے پر عملدرآمد کا کہہ چکے ہیں۔
ہو سکتا ہے اب کسی بڑی ’’گڑبڑ’’ کا احساس ہو گیا ہو۔ لیکن حکومت کو یہ ’’چھوٹے چھوٹے‘‘ مشورے دینے والے حکومت کے خیرخواہ نہیں، بدترین دشمن ہیں۔ اپنے ماضی کا ریکارڈ سامنے رکھیں۔ کچھ گریس کا مظاہرہ کریں۔ کچھ خدا خوفی کریں اور کم از کم اتنا سوچیں کہ کل کو تاریخ آپ کے فیصلوں کو کس نظر سے دیکھے گی۔۔۔
@GFarooqi ایسا پیسہ اور ایسا لفافہ کس کام کا کہ اپنے جھوٹے ٹویٹس کی وجہ سے دن رات عوام کی گالیاں کھانی پڑیں اگر ضمیر زندہ ہوتا تو چلو بھر پانی کافی ھے ۔
@iqrarulhassan آج آپ نے بہت اچھی بات کی ۔تھوڑی سی اور ہمت کر کے ہمارے چوٹی کے جرنیلوں کو بھی یہی مشورہ دے دیں کہ ملک اور 99 فیصد عوام کا سوچیں عمران دشمنی میں ملک کو برباد نہ کریں اور جتنا جلد ہو سکے ان لٹیرے حکمرانوں سے عوام کی جان چھڑا دیں ۔خدارا ہوش کے ناخن لیں ۔