کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی ��اہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس، 16 اہم نکات پر غور۔ ہاریوں کی معاونت، ریگولیٹری اداروں کی مضبوطی، بہتر حکمرانی اور سکیورٹی انفراسٹرکچر سمیت اہم امور ایجنڈے میں شامل۔ #SindhCMHouse
30 سال بعد اسی جگہ بیٹھ کر دوستوں کے ساتھ چائے اور کھانے کی محفل نے بچپن کی یادیں تازہ کر دیں۔ ❤️
انسان زندگی میں کہیں بھی پہنچ جائے، بچپن کے دن اور وہ جگہیں ہمیشہ دل میں نقش رہتی ہیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ آج بھی اپنے علاقے اور عوام سے محبت قائم ہے۔ 🤲🇵🇰
جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص، اسپیشل اسسٹنٹ ٹو وزیراعلیٰ سندھ و چیئرمین STEVTA جنید بلند نے ��ابق ایم پی اے فرید احمد خان کے صاحبزادے کے انتقال پر ان کے گھر جا کر تعزیت اور فات��ہ خوانی کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص، اسپیشل اسسٹنٹ ٹو چیف منسٹر سندھ و چیئرمین STEVTA جنید بلند نے شہر میں جشنِ آزادی کے مختلف کیمپس کا دورہ کیا اور کارکنان و شہریوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے پاکستان کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
میرپورخاص: معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ سندھ برائے STEVTA و چیئرمین STEVTA جنید بلند نے RD Office میں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی۔ پرچم کشائی اور طلبہ کی تقاریر، ملی نغموں و ٹیبلو پیش کیے گئے۔ جنید بلند نے نوجوانوں کو تعلیم، ہنر�� محنت اور نظم و ضبط اپنانے پر زور دیا۔
#14August
🇵🇰 میرپورخاص: یومِ آزادی کے موقع پر ایوانِ صحافت میرپورخاص کی تقریب میں جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص و چیئرمین STEVTA جنید بلند نے شرکت کی۔تقریب میں سیاسی،سماجی و کاروباری شخصیات نے شرکت کرتے ہوئے قومی یکجہتی،امن اور پاکستان سے محبت کے عزم کا اظہار کیا۔
پاکستان زندہ باد
Karachi: SACM for STEVTA & Chairperson STEVTA Junaid Buland,along with MD STEVTA Ghulam Murtaza Shaikh, participated in the Independence Day ceremony at STEVTA HQ.Flag hoisting, prayers for Pakistan,tribute to the Armed Forces, plantation and cake cutting marked the celebrations.
Karachi: SACM for STEVTA & Chairperson STEVTA Junaid Buland attended the Independence Day ceremony at VTI Buffer Zone. He highlighted Pakistan's struggle,sacrifices, Quaid-e-Azam's principles of Faith, Unity & Discipline, and the vital role of youth in building a strong Pakistan.
Karachi: SACM for STEVTA & Chairperson STEVTA Junaid Buland, with MD STEVTA Ghulam Murtaza Shaikh & Director Operations Abdul Hafeez Abbasi, held a meeting with Meezan Bank & The Hunar Foundation on revamping Pakistan Swedish Institute of Technology through CSR support.
Karachi: Special Assistant to CM Sindh for STEVTA & Chairperson STEVTA Junaid Buland attended the farewell of Deputy Director Operations Khursheed Ahmed at STEVTA HQ. He appreciated his services and presented him with an Ajrak and Sindhi Topi as a gesture of respect.
Karachi: SACM for STEVTA & Chairperson STEVTA Junaid Buland met Secretary Universities & Boards Muhammad Abbas Baloch to discuss community colleges, institutional reforms, and collaboration with NED & Dawood University.
#STEVTA
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ اجلاس میں گاڑیوں کی رجسٹریشن، آف روڈ گاڑیوں کی ڈی رجسٹریشن، موٹر ڈیلرز ہولڈنگ پیریڈ اور تھرڈ پارٹی انشورنس سے متعلق اہم اصلاحات منظور۔
اصلاحات کا مقصد عوامی سہولت، شفافیت اور بہتر انتظامی نظام کو یقینی بنانا ہے۔
میرپورخاص :- جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص معاون خصوصی وزیراعلیٰ سندھ چیئرمین اسٹیوٹا جنید بلند کے اعزاز میں افضل صابرمجید کی جانب سے عشائیہ دیا گیا ..!
اس موقع پر معروف کاروباری شخصیت جابر مجید اور دیگر لوگ بھی موجود تھے۔۔!
الحمداللّٰہ میرپورخاص میں مقیم کشمیری بھائیوں نے ثابت کردیا کہ وہ چئیرمین بلاول بھٹو کے ساتھ ہیں پاکستان پیپلزپارٹی کے ساتھ ہیں ..!
LA- 40 PPPP 55 votes N League 3
@BBhuttoZardari@AseefaBZ