سید علی قاسم گیلانی کی پیپلزپارٹی کے امیدوار ایم پی اے PP222 رانا طاہر شبیر کے ہمراہ حلقہ #NA152 کی موضع میرالی آمد
چوہدری ارشد میؤ اور چوہدری اشرف کیطرف سے منعقد کردہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی، شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے الیکشن کیمپئن کیلئے متحرک کیا
#MultanMainTeerChalega
سید علی قاسم گیلانی کی پیپلزپارٹی کے امیدوار ایم پی اے PP222 رانا طاہر شبیر کے ہمراہ حلقہ #NA152 کی یونین کونسل کوٹلی نجابت آمد
راؤ اکبر کی رہشگاہ پر منعقد کردہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی، شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے الیکشن کیمپئن کیلئے متحرک کیا
#MultanMainTeerChalega
سید علی قاسم گیلانی کی پیپلزپارٹی کے امیدوار حلقہ NA152 سید عبدالقادر گیلانی کے حلقہ میں یونین کونسل رانا وین آمد
رانا اسلم اور رانا اجمل کیطرف سے منعقد کردہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی، شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے الیکشن کیمپئن کیلئے متحرک کیا
#MultanMainTeerChalega
سید علی قاسم گیلانی کی پیپلزپارٹی کے امیدوار ایم پی اے PP222 رانا طاہر شبیر کے ہمراہ حلقہ #NA152موضع وائے بکھر آمد
امام بارگاہ نذیر حسین والا میں منعقد کردہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی، شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے الیکشن کیمپئن کیلئے متحرک کیا
#MultanMainTeerChalega
امیدوار قومی اسمبلی حلقہ #NA151 سید علی موسیٰ گیلانی کی یونین کونسل 61 آمد
محمد یامین راجپوت کی طرف سے منعقد کردہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی۔
تمام دوستوں کو الیکشن کمپین تیز کرنے کی ہدایت کی۔
@SyedMusaGillani#MultanMainTeerChalega
امیدوار قومی اسمبلی حلقہ #NA151 سید علی موسیٰ گیلانی کی یونین کونسل 71 بھینی مستانہ چوک آمد
ملک اسلم کھوکھر، ملک اجمل کھوکھر نے ساتھیوں سمیت ن لیگ چھوڑتے ہوئے سید علی موسٰی گیلانی کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل
@SyedMusaGillani#MultanMainTeerChalega
امیدوار قومی اسمبلی حلقہ #NA151 سید علی موسیٰ گیلانی کی امیدوار ایم پی اے ملک واصف مظہر راں کے ہمراہ موضع بنگل والا شرقی آمد
سید علی امام گردیزی، سید شبیر حسین گردیزی نے سید علی موسٰی گیلانی کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے پاکستان پییپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔
#MultanMainTeerChalega
امیدوار قومی اسمبلی حلقہ #NA151 سید علی موسیٰ گیلانی کی امیدوار ایم پی اے رانا اقبال سراج کے بستی سعید آباد موضع سانمورانہ آمد
آرائیں برادری نے PTI چھوڑ کر سید علی موسٰی گیلانی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئےپاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
#MultanMainTeerChalega
سید علی قاسم گیلانی کی ملک منظر کھوکھر کے ہمراہ ٹاؤن شپ بی ون میں صدیقی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے صدر جیالے ذوار صدیقی کی رہائش گاہ آمد
ٹاؤن شپ مارکیٹ کے تاجروں نے بھرپور حمایت کا اعلان کیا
قاسم گیلانی نے جلسے میں شرکت کی دعوت دی
@BBhuttoZardari@KasimGillani#LahoreBhuttoKa
امیدوار قومی اسمبلی حلقہ #NA151 سید علی موسیٰ گیلانی کی یونین کونسل 39 گراس منڈی آمد
ملک وحید جانگلہ سابقہ جنرل کونسلر سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات۔
ملک وحید جانگلہ نے ساتھیوں سمیت سید علی موسیٰ گیلانی کی بھرپور حمایت کا اعلان بھی کیا۔
@SyedMusaGillani#MultanMainTeerChalega