راولاکوٹ اپ ڈیٹ
عمر نذیر کشمیری نےکہا کہ مذاکرات میں کوئی حتمی تاریخ طےنہیں ہوئی،چند روز مزید انتظار کریں گے، شرائط پر عمل نہ ہوا تو تحریک دوبارہ آگے بڑھائی جائے گی 23 جولائی کو مختلف دھرنا مقامات پر تحریک کے شہداء کیلئے اجتماعی دعائیں کی جائیں گی۔ عید گاہ دریک دھرنے سے خطاب
مولانا فضل ارحمان نے آج پھر سخت تقریر کی۔ اسٹیبلشمنٹ پر سب سے زیادہ غصہ الیکشن دھاندلی پر تھا۔
میں نے مولانا صاحب سے پوچھا کہ کیا پی ٹی آئی سے چھیین کر جو آپکو دس مخصوص نشستیں ملی ہیں وہ واپس کریں گے؟ مولانا صاحب نے کیا جواب دیا؟ خود سن لیں
افسوس ناک خبر
ٹائیں ۔۔۔۔ استحکام پاکستان پارٹی آزادکشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم آزاد حکومت سردار تنویر الیاس کے قافلے پر ٹائیں ڈھلکوٹ میں روک کر فائرنگ کی گئی جس سے سردار تنویر الیاس کا سیکورٹی گارڈ شدید زخمی ہو گیا جسے کوٹلی ستیاں کی حدود میں ایک ہسپتال لایا گیا
چیئرمین اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن سید قمر رضا نے اپنے وضاحتی بیان کسی بھی جگہ یہ نہیں لکھا کہ
مجھے فیلڈ مارشل نے نہیں بھیجا تھا یا کسی بھی جگہ یہ نہیں لکھا کہ مجھے مذکرات کے لیے نہیں بھیجا گیا تھا عمر نظیر سے غلطی یہ ہوئی کہ بند کمروں میں جو باتیں ہوئیں وہ باہر لے آئیں
1947 سے اب تک ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لے جتنے بھی خودکش دھماکہ ہوئے ایک بھی کشمیری نہیں تھا نہ بھٹو کو پھانسی کشمیری نے دی نہ بنگلادیش کشمیریوں نے الگ نہ عمران خان کو جیل میں کشمیریوں نے ڈالا خواجہ مہران ایکشن کمیٹی
#مولانا_کی_للکار#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
کسی صورت دھرنے ختم نہیں ہونگے۔ مارچ کو روکا ہے ہمارے جتنے دھرنے ہیں بالخصوص راولاکوٹ کے گردونواح 6 دھرنے اور ساتھ ہجیرہ، عباس پور اور جہاں کہیں اور بھی دھرنے لگے ہیں۔ وہ سارے کے سارے دھرنے اسی طرح جاری و ساری رہیں گے۔
سردار عمر نزیر کشمیری
راولاکوٹ دریک دھرنے میں خطاب
کشمیر کے موجود حالات پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اہم کردار
عمر نظیر کشمیری نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا راولاکوٹ دھرنے میں شکریہ ادا کر دیا
پرسوں ہمہیں پھر خیال آیا کہ جو فیلڈ مارشل صاحب ایران اور امریکا کی صلاح کروا رہے ہیں
فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب ترکی کے اندر موجود تھے ہمارا خط انھیں ملا تو فیلڈ مارشل نے آفیشلی لیٹر جاری کیا جو سید قمر رضا صاحب کو جو اوورسیز پاکستان فائونڈیشن کے چئیرمن ہیں انھیں اسپیشلی کشمیر کے موجودہ حالات پر مینڈیٹ دیتے ہوئے انھیں کہا کہ آپ جا کر ان کے ساتھ بات کریں عمر نظیر
فیلڈ مارشل عاصم منیر ترکی کے اندر موجود تھے ہمارا خط انھیں ملا تو فیلڈ مارشل نے آفیشلی لیٹر جاری کیا جو سید قمر رضا صاحب کو جو اوورسیز پاکستان فائونڈیشن کے چئیرمن ہیں انھیں اسپیشلی کشمیر کے موجودہ حالات پر مینڈیٹ دیتے ہوئے انھیں کہا کہ آپ جا کر ان کے ساتھ بات کریں عمر نظیر
رات کو وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ٹویٹر پر ٹویٹ کیا تھا کہ امن و امان کے لیے ایک قدم اور آگئے بڑھ رہے ہیں مگر وہ قدم ابھی تک راولاکوٹ دریک جلسہ گاہ تک نہیں پہنچ سکا ہے ---
ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق مذکرات نہیں شروع ہو سکے ہیں اور عوامی ایکشن کمیٹی اپنا مارچ مظفرآباد کی طرف شروع کرنے کی تیاری میں مصروف ہے راولاکوٹ میں مختلف مقامات سے کافلے پہنچ رہے ہیں