طالبان واپسی کا معاملہ 2 بار آیا، میں نے اور مراد سعید نے مخالفت کی، جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا یہ ملک کے مفاد میں ہے، کہا گیا اُن کے نقصانات پورے کیے جائیں، PTI دور میں یہ فیصلہ نہیں ہو سکا، ہماری حکومت جانے کے بعد 35 سے 40 ہزار افراد آئے!سینیٹر پیر نور الحق قادری۔
شہباز گل 🔥🔥🔥
فارم 47 کے سینیٹر نے ٹویٹ کیا تھا کہ جمائما کو Rothschild فیملی سپورٹ کرتی ہے جو کہ اسرائیلی یہودی لابی ہے۔ ابھی اس ٹویٹ کی سیاہی خشک نہیں ہوئی تو شوباز شریف نے اسی فیملی سے ملاقات کرلی ہے۔ ایک یہودی لابی ایک اسرائیل کو سپورٹ کرنے والے گروپ کو مسلمان ایٹمی ملک کا وزیراعظم کیوں ملاقات کر رہا ہے؟ کیا ڈیل ہو رہی ہے؟؟ کیا مقاصد ہیں۔ اس گروپ کو تو انکا اپنا سینیٹر افنان اللہ بہت بدکار کہتا ہے اب اسکا ٹویٹر کیوں خاموش ہے؟؟ اسکے کیا interests ہیں ؟؟
غزہ کی پٹی میں فلسطینی لڑکوں اور لڑکیوں کی یہی حقیقت ہے۔وہ ایک بچہ ہے میں انہیں ایسے لے جانے نہیں دوں گی، میرے بیٹے کو اکیلا چھوڑ دو، وہ ایک چھوٹا بچہ ہے، بالکل چھوٹا بچہ! خدا کرے یہ بربریت ہمارے لیے بے حسی کا باعث نہ بنے
عمران خان نے 3 سال پہلے ہی بتادیا تھا کہ پختونخواہ میں دہشت گردی لا کے بڑھا کے پی ٹی آئی کو اے این پی بنانے کی سازش ہورہی ہے آپکو ماننا پڑے گا کہ پاکستان میں عمران خان جیسا دوراندیش سیستدان پیدا ہی نہیں ہوا یہ علیحدہ بات کہ انکے بیانیے پہ کوئی اعتبار نہیں کرتا ورنہ کوشش پوری ہے!
شہبازشریف نے لندن میں بدنام زمانہ صہیونی خاندان Rothschild کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے۔
اس خاندان کی کچھ تاریخ دیکھ لیں تا کہ آپ کو اندازہ ہوجائے کہ موجودہ رجیم کے پیچھے کون لوگ ہیں۔ اور عمران خان کیوں قید میں ہے۔
روتھسچائلڈ یہودی خاندان نے 18ویں صدی میں جرمنی کے شہر فرینکفرٹ سے بینکوں کا کاروبار شروع کیا۔ مائر ایمشل روتھسچائلڈ کے پانچ بیٹوں نے یورپ کے بڑے شہروں میں بینک قائم کیے اور 19ویں صدی میں خاندان یورپ کا سب سے امیر خاندان بن گیا۔ یورپ کی فائننشیل ورلڈ پر ان کی اجارہ داری قائم ہوگئی۔
آج یہ خاندان دنیا کے بہت سارے مرکزی بینکوں، حکومتوں اور جنگوں کو خفیہ طور پر کنٹرول کرتا ہے۔ اس خاندان کی اولین ترجیح اسرائیل اور اس کے مفادات ہیں۔
#World#Turkiye Erdogan rebukes 😂 #Saudia should look in mirror at itself “Who caused the crisis in #Yemen? Who killed the #Yemenis? What is the state of #Yemen today? You must pay the price for that
#Saudia killed tens of thousands of civilians in Yemen
الجزیرہ کا ہوشربا انکشاف! اسلام آباد میں لانگ مارچ روکنے کے لیے 3,500 کنٹینرز اور 18,000 اہلکار تعائینات کیے گئے ہیں، جس پر روزانہ 3 لاکھ ڈالر (کروڑوں روپے) کا خرچہ ہو رہا ہے۔
روبینہ خان نے کل کہاہے کہ انکی بہنوں کےخلاف ایم پی اوتھری کےکالےقانون کوواضح کمزوری ہونےکے باوجوددھڑلے سےاستعمال کیاجارہاہے صرف اس لیےتاکہ انکوظلم کانشانہ بنایاجائے۔
یہ دہشتگردی بند کرو اور
خان کی بہنوں کو رہا کرو۔
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
آپ کے سامنے دو ویڈیوز ہیں: ایک ایران کی اور دوسری سعودی عرب کی۔ ان میں سے کون اسلام کی ترجمانی کر رہا ہے اور کون نہیں؟
ایک وہ ہے جو اسلامی طرزِ عمل اپنائے ہوئے ہے ۔ اور دوسرا ایپسٹین کی راہ پر گامزن ہے اور ثقافت کے نام پر مقدس سرزمین پر بے حیائی پھیلا رہا ہے۔
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر اشرفی نے اعلان کیا ہے کہ یمن کئ حوثیوں کا اسلام سے ”کوئی تعلق نہیں ہے۔“ اصلی اور سچے مسلمان سعودی شاہی خاندان کے لوگ ہیں اور ان کے دربان ہیں۔
انہوں نے سعودی عرب میں مقیم امریکی مسیحی فوج اور اس کی بیسز کے دفاع کو مسلمانوں کا مذہبی فریضہ قرار دیا۔
علامہ اشرفی نے اتوار کے روز ابوظہبی میں اسرائیلی وزیراعظم کی قیادت میں ایران کے خلاف منعقد ہونے والی عربوں کی میٹنگ کو بھی سراہا اور زور دیا کہ مسلمانوں کا فرض ہے کہ اپنے یہودی بھائیوں کی قیادت میں حوثیوں اور ایرانیوں کے خلاف جہاد کریں۔
آج اسرار کسانہ کے ساتھ ایک گفتگو میں ہارون الرشید صاحب نے کہا کہ اس رجیم کے لئے کہا کہ the party is over۔
اور اس کے لئے بہت مضبوط دلائل دیے۔ گفتگو کا لنک نیچے!
https://t.co/36qFoMYBb0
گھر میں راشن ہو نہ ہو، پولیو کے قطرے ضرور پہنچ جاتے ہیں!
ایک بزرگ نے پولیو ٹیم سے سوال کیا:
اگر میرے بچے کو کچھ ہو گیا تو اس کی ذمہ داری کون لے گا؟
بات آگے بڑھی تو ایک اور سوال سامنے آیا:
جب غریب خاندان روٹی، دوا اور علاج جیسی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان ہیں، تو پولیو کے قطرے ہی ایسی چیز کیوں ہیں جو مفت اور بار بار ان کی دہلیز تک پہنچتی ہے؟
یہ بزرگ پولیو کے قطرے پلانے کے خلاف ہونے کی بات نہیں کر رہے، بلکہ ان کا سوال ان بنیادی سہولیات سے متعلق ہے جن کی ضرورت بھی غریب خاندانوں کو مسلسل رہتی ہے۔
شاید ایسے سوالات کو نظر انداز کرنے کے بجائے سننے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔