وہ جن کے الفاظ آسمانی
وہ جن کا انداز گلفشانی
کبھی حلیمہ کی بکریوں میں
کبھی سر بزم لا مکانی
وہ خندق و بدر مکا مجاہد
وہ اپنی عظمت پہ آپ شاہد
صفا کا داعی حرا کا عابد
دعائیں دیں جسنےکھاکےپتھر
ہمارے آقا ہمارے رہبر
(سرفراز بزمی)
#ILOVEMUMAMMAD#Kanpur
#ILOVEMUHAMMAD#Kanpur@iyfofindia
We respect all the respectable people in the world, but after Prophet
Muhammad Mustufa ﷺ
World Greatest Teacher for all Humanity...