عورت کے کردار کو ماپنے کے لیے لوگوں نے کتنے پیمانے بنا رکھے ھیں۔
عورت کا لباس ، عورت کی آواز ، عورت کے ھاتھ پاؤں ،عورت کی شکل و صُورت ، عورت کے ھاتھ سے بنی گول روٹی ، اُس کے ھاتھ سے پکے کھانے کا نمک ، اُس کے ھاتھوں پر چڑھا مہندی کا رنگ ، اُس کا خاندان ، اُس کی ماں ،
@muftimenk If things narrow you down and doors are closed in your face, the key to all of that is good faith in Allah and certainty that the whole matter is for Allah. Remember, the consideration that comes from Allah "no matter how late" comes amazing... Blessed..
Nobody will truly understand what you’re going through except the Almighty. He’s the only One who knows your true circumstances and is always available when you need Him. He will heal you and make you whole again.
اُس کا باپ ، اُس کی فیملی کے معاشی حالات ، اُس کی تعلیم ، مستقبل۔ کوئی اچھی سے اچھی عورت بھی بیشک سب مرحلے پار کر جائے مگر کہیں نہ کہیں رہ ھی جاتی ھے۔
سوچتی ھُوں مَرد کے کردار کو ماپنے کا کیا پیمان�� ھے؟ اُس کا صرف اچھی ملازمت کرنا اُس کے سب عیبوں پر پردہ کیوں ڈال دیتا ھے؟
عورت کے کردار کو ماپنے کے لیے لوگوں نے کتنے پیمانے بنا رکھے ھیں۔
عورت کا لباس ، عورت کی آواز ، عورت کے ھاتھ پاؤں ،عورت کی شکل و صُورت ، عورت کے ھاتھ سے بنی گول روٹی ، اُس کے ھاتھ سے پکے کھانے کا نمک ، اُس کے ھاتھوں پر چڑھا مہندی کا رنگ ، اُس کا خاندان ، اُس کی ماں ،
@UrduVirsa انہیں کہنا
کہ ہم نے چھوڑ دی ضد
ان سے ملنے کی
تقاضے تشنگی کے
ساحلوں پہ چھوڑ آئے ہیں
ہمیں معلوم ہے
بے درد موسم کی رضا کیا ہے
ہم اپنے خواب سارے
پانیوں پہ چھوڑ آئے ہیں .....!