مریم نواز کی “تعلیم” کا کھلا حساب ، 81 میں میٹرک، 83 میں ایس ایس سی، پھر آرمی میڈیکل کالج، اور اسپیشل پریذیڈنشل آرڈیننس کے تحت کنگ ایڈورڈ میں مائیگریشن۔ پھر ایم اے انگلش کا دعویٰ، مگر دستاویزات کہاں ہیں؟
دوسری طرف عمران خان کی 21 سالہ سیاسی جدوجہد ۔
کچھ لوگ ایک دن کی جدوجہد کے بغیر بھی سی ایم/پی ایم بن جاتے ہیں۔
آپ خود فیصلہ کریں۔
ویڈیو دیکھیں اور رائے دیں۔
"مجھے لگتا ہے کہ عمران خان اس سسٹم کو توڑ کر آئے گا، عمران خان کا آنا بھی دنیا دیکھے گی اور جانا بھی کیونکہ دنیا صرف بہادروں کی عزت کرتی ہے، علم الاعداد کے مطابق مریم نواز وزیراعظم ن��یں بنیں گی، وقت بدلتا ہے اور ظالم کو جواب دینا پڑتا ہے، شاید لوگوں کو عجیب لگے لیکن دو چار ماہ میں civilian supermacy کیلئے کوئی قدم اٹھنے والا ہے، تین زائچے آپس میں مل رہے ہیں عمران خان، ارشد شریف اور پاکستان، تینوں کو انصاف اکٹھا ملے گا، پہلے لوگ مالک کے قریب ہونے کیلئے جنگلوں میں جاتے تھے، یوں لگتا ہے مالک عمران خان کو قریب کرنے کیلئے جیل لے گیا ہے"
علم الاعداد کے ماہر سید حیدر جعفری
@DRTPakistan
https://t.co/QQRJIdnZeo
آج مریم نواز جہلم گئیں جہاں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا وہیں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر تنقید بھی کر ڈالی ۔ فواد چودھری نے مریم نواز کو جواب دیا اور ساتھ ہی بڑا چیلنج بھی کر دیا۔
میجر جنرل راؤ عمران صاف الفاظ میں فرما رہے ہیں کہ خدا کا واسطہ آپ ہماری تشریف کو دنیا کہ سامنے ننگا نہ کریں💥
میں شرمند لہ ہو کر م��افی مانگنے ہی لگا تھا کہ پھر کچھ سوال سامنے آ کر کھڑے ہو گئے!
میجر جنرل راؤ عمران سے شہبازگل کے سوالات:
اگر یہ وردی اور سب کچھ اوپر سے احکامات کی روشنی میں ہے تو پھر یہ کارنر والے پلاٹ یہ اسمگلنگ، پی آئی ہے کا خریدار کوئی اور اور پیچھے آپ نکل آتے ہیں، ننگی وڈیوز کا کاروبار کرنا، لوگوں کی شلواروں میں گھس جانا، رسورسز کم ہونے کے باوجود آپکے بچے دنیا کی مہنگی ترین یونیورسٹیوں میں کیسے پڑھتے ہیں۔ اللہ کی طرف سے جو وردی پہنی ہوئی ہے اسی وردی والون نے نماز پڑھتے ہوہے ورکر کو کنٹینر سے نیچے پھینکا تھا۔چادر چار فواری کی پامالی کا حکم اللہ اور اللہ کے رسول نے نہیں دیا، عورتوں کے گریبان پہ ہاتھ ڈالنا ان پر تشدد کرنا انھیں جیلوں میں ڈالنا، عدت میں نکاح جیسا گھٹیا کیس بنانے والوں کو ا��لہ اوراللہ کے رسول یہ وردی کیسے پہنا سکتے ؟! یہ سارے کام راؤ عمران اپنی پوسٹنگز کے دروان کرتے رہے ہیں ۔ اگر پاکستان تاقیامت رہنے کے لیے بنا تھا تو آپکے جد امجد نے پاکستان توڑنے کی بنیاد رکھی،ملٹری جرنلز پاکستان توڑ چکے ہیں۔
ٹرمپ پھنسا تو پاکستان پھنس گیا!
اگر ٹرمپ کے خاندانی کاروباری معاملات کھل گئے اور انکوئری شروع ہو گئی تو پاکستان کے لیے اچھی خبر نہیں بری خبر ہوگی
کیونکہ کرپٹو ہو، مائننگ ہو،یا دفاعی معاہدے ہوں
سب جا کر ٹرمپ کی فیملی کے کاروبار سے جڑتے ہیں ہم نے ٹرمپ کو خوش کرنے لیے سب کچھ دے دیا اب اگر ٹرمپ پھنسا تو ڈوریاں سیدھی پاکستان تک پہنچیں گی اور پاکستان میں اتنی ہم�� نہیں امریکی انکوائری کا سامنا کر سکے،عمران ریاض
سنیے مزید تفصیلات🚨
نواز شریف کے انتہائی قریبی ساتھیوں میں شمار ہونے والے ن لیگی ایم این اے کے مریم نواز حکومت سے متعلق انکشافات ہی انکشافات
توبہ توبہ ، ن لیگ کے اندر سے ہی گواہیاں آنے لگ گئی ہیں خدا ��یر کرے
مریم نواز نے جو مضبوط لکھا ہے ظ کے ساتھ یہاں سے سے پتا چلتا ہے انہوں نے خ��د لکھا ہے کیونکہ عام طور پر چوتھی یا پانچویں کلاس کے بچوں کو بتا دیا جاتا ہے مضبوط ض سے ہوتا ہے ظ سے نہیں
انیق ناجی
ابھی دو ہی دن پہلے میں نے کہا تھا کہ شازیہ ذیشان جتنا سچ بول رہی ہے، ان کے میڈیا پر آنے پر پابندی عائد کر دی جائے گی،
ایسا نہیں ہے کہ شازیہ ذیشان عمران خان کی حمایتی ہے، وہ تحریک انصاف کے مخالف موقف رکھتی ہے، لیکن وہ اس موجودہ رجیم کے حق میں بھی نہیں ہے، شاذیہ ذیشان حق و سچ کے ساتھ اس حکومت کو اور رجیم کو آئینہ دیکھا رہی تھی، جو انہیں پسند نا آیا، اب ایثار رانا کہہ رہے ہیں کہ شازیہ ذیشان کو میڈیا سے ہٹا دیا گیا ہے،
موجودہ رجیم اتنی بزدل ہے کہ یہ اپنے مخالفین کی آواز کو برداشت نہیں کرتے بلکہ فوری کچل دیتے ہیں۔
پنجاب بھر کے سکولوں میں کہا گیا کہ مریم نواز کی تصویریں گانیں بنائیں ،
اور خود میڈم تھیف منسٹر درمیان کھڑے ہو کے گانے سن رہی یار کوئی شرم ��یا غیرت بھی ہوتی ہے ،
عمران خان ایک آدھ سکول گئے شور مچ گیا سکولوں کو سیاسی مت بناؤ اب خود دیکھو انکو!
ثاقب بشیر۔۔!!🚨
عمران خان نے کہا میں سب بھول جاؤں گا لیکن عدت جیسا گھٹیہ کیس نہیں بھولوں گ۔۔!!💔😭
آج اُسی کیس میں گواہیاں دینے والے عون چوہدری اور کیس بنانے والے باجوہ کو @AtifKhanpti نے اپنی بھتیجی کی شادی پر بلایا تھا۔۔💔😭
پاکستانی عوام نے بے نامی جائداد سنی ہو گی، بے نامی اکاؤنٹ بھی سنا ہوگا، بینامی لین دین بھی سنا ہو گا، لیکن بے نامی سینیٹر پہلی بار دیکھا۔
بینامی سینیٹر ایسے ہی ہوتا ہے جیسے شناختی کارڈ میں باپ کا نام کے خانے میں نامعلوم لکھا ہو۔
جن کے بارے میں چھ ماہ پہلے پشین گوئ کی تھی، اُن کے ہارنے کا وقت آ چکا ہے۔
امریکہ جنگ کی تیاری کو مارکیٹ کرتا ہے اور پس پردہ ایران سے مصالحت کیلئے مختلف ممالک کے ترلے منتیں کر رہا ہے کہ مجھے فیس سیونگ دلا دو۔
ٹرمپ ایران کے ساتھ اعصاب کی جنگ ہار گیا، ٹرمپ نے سوچا بھی نہیں تھا کہ 28 فروری کو شروع ہونے والی جنگ نومبر کے مڈ ٹرم الیکشن تک پہنچ جاۓ گی۔ اب وہ الیکشن میں فیس سیونگ کیلئے کہہ رہا ہے کہ الیکشن کے بعد جنگ ہوگی تاکہ عوام جنگ کی وجہ سے اُسے ووٹ دے دیں۔
ٹرمپ چچا میں خود امریکہ اس لیے آیا کہ الیکشن سے پہلے امریکی عوام کی راۓ سنوں، چچا تم وڑ چکے ہو، مجھے امریکہ میں تمہاری ہار نظر آئ، قبل از وقت ووٹ ڈالنے کے سسٹم کے تحت میں اپنے امریکی دوست کے ساتھ پولنگ سٹیشن پر گیا اور وہاں سب ٹرمپ کے خلاف نظر آ رہے تھے، ورجینیا، واشنگٹن، نیو جرسی اور نیو یارک میں میرے مشاہدے کے مطابق ٹرمپ مڈ ٹرم الیکشن میں ہار چکا ہے، اور الیکشن کے بعد وہ جنگ کے قابل بھی نہیں رہے گا۔
ایران نے اعصاب کی ایسی جنگ لڑی ہے کہ جنگ کو مڈ ٹرم الیکشن تک لے آۓ، ایک طرف نیتن یاہو وڑ چکا ہے اور دوسری طرف ٹرمپ بھی گیا۔ غزہ، لبنان اور ایران کا خون رنگ لے آیا ہے۔ ٹرمپ اور نیتن یاہو نے الیکشن سے آتھ ماہ پہلے ایران کا رجیم بدل کر الیکشن جیتنے کا حساب لگایا تھا۔ ایران کا رجیم قائم ہے، امریکہ اور اسرائیل کے رجیم بس جانے کی تیاری میں ہیں۔
ہاں یاد رکھیے گا کہ پچھلے 6 ماہ سے میں امریکی اور اسرائیلی الیکشن میں ٹرمپ اور نیتن یاہو کی شکست کی پشین گوئ بھی کر رہا ہوں اور دُعا بھی کر رہا ہوں۔ میری بد دعا اللہ ضرور سُنتا ہے۔ مستقبل کی دُنیا کیسے ہوگی؟ یہ سب میری کتاب “اُمید مشرق” “Beacon of East” میں قلمبند ہو چکا ہے۔ میری کتاب پڑھیں اور میرے ایک ایک لفظ کی سچائی آج، کل اور پرسوں اور سالوں بعد بھی خود دیکھ لیں۔ میرا چیلنج ہے۔
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
عمران خان پر قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے معظم کی والدہ اور بچوں کا خان صاحب سے ملاقات، خان صاحب نے کہا تھا ان غریب بچوں کا میں ہمیشہ خیال رکھوں گا
اس وقت نقد مالی امداد بھی دیا تھا 💔