خیبرپختونخوا اسمبلی پر سٹیج ڈانسروں،منشیات کے سمگلرز،اور قبضہ مافیا کا راج ہے۔غلیظ اور گھٹیا قسم کے لوگ اقتدار پر قابض ہیں،اخلاق،سماجی اقدار اورصوبے کی روایات کو برباد کرکے رکھ دیا ہے۔اب ان تحفوں اور نمونوں کو دیکھ کر عمران نیازی کیلئے دل میں نفرت ہی جنم لے سکتی ہے۔
@ikhtiarwali
اپوزیشن لیڈروں نے پی ٹی آئی کو یقین دہانی کروائی دی کہ 'تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان' 27 ستمبر کے احتجاج میں بھرپور طریقے سے شریک ہوگی اور اپنا کردار ادا کرے گی، TTAP کا PTI کو 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی تیاریاں پورے زور و شور کے ساتھ جاری رکھنے کا مشورہ
"پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے کی کوشش ہو رہی ہے،"
"پی ٹی آئی نہیں ہر کسی کو لگایا جا رہا ہے،"
شوکت یوسفزئی اور تیمور تالپور کی دلچسپ گفتگو
#ARYNews#AiterazHai
پی ٹی آئ کی سینئیر قیادت نے شفیع جان کے بیان پر نوٹس نہیں لیا، معافی نہیں مانگی تو عمران نیازی کا گھرانہ کیسے محفوظ رہے گا؟ ساری قیادت مل کر مذمت کرے ورنہ بعد میں پھر ہمیں کسی بھی سیاسی رہنما، یا صحافی/اینکر پرسن دوستوں کے اخلاقیات کے مشورے بے سود ہونگے
اختیار ولی
@ikhtiarwali
ہم ان بدمعاشوں کو اور غنڈاگرد عناصر کو گرفتار کریں گے جو سہیل آفریدی اور سہیل آفریدی جیسے لوگوں کے سہولت کار بننے کی کوشش کریں گےہم گاڈ فادر کو نہیں بلکہ ہم جرائم کرنے والے کر پکڑیں گے
حذیفہ رحمان
@HuzaifaRehman_
بیرسٹر گوہر کی محسن نقوی سے رواں ماہ 3،4 ملاقاتیں ہو چکی ۔ہوسکتا ہے عمران خان پمز کے بجائے کسی اور اسپتال منتقل کردیا جائے ۔بشریٰ بی بی کو بھی اس مہینے میں اچھا بڑا ریلیف مل سکتا ہے اگر 27 ستمبر کو احتجاج نہیں ہوتا
منیب فاروق کی بڑی خبر
آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا
علی ناصر رضوی کو ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) تعینات کردیا گیا
چودھری سہیل گُجر کو آئی جی اسلام آباد پولیس تعینات کردیا گیا
عمران خان سے وکیل سلمان اکرم راجہ کی ملاقات نہیں کروا سکتے، یہ ملاقات میں سیاسی گفتگو کرتے ہیں، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے سلمان اکرم راجہ کی عمران خان سے عدالتی آرڈر کے باوجود ملاقات نہ کرانے پر دائر توہینِ عدالت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کروا دیا
لندن میں بلاول بھٹو اور مریم نواز کے درمیان ملاقات، ملاقات کے میزبان سابق پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کے بیٹے تھے، آئینی ترمیم سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، ذرائع