🔥 دل کو چھو لینے والا کیپشن:
مڈل کلاس کا باپ گھر میں داخل ہوتے ہی مین سوئچ آف کر دیتا ہے۔
بیوی اور بچے حیران سے دیکھتے رہ جاتے ہیں۔
“بس دو دن اور گرمی میں گزار لو بیٹا 😪”
“کیوں ابا؟” بیٹی نے ��وچھا۔
“بیٹی… ریڈنگ پرسوں ہے۔ ہم 198 یونٹ پہلے ہی جلا چکے ہیں۔
ایسا نہ ہو اگلے 6 مہینے پھر سے پیٹ کاٹنا پڑ جائے…”
گھر والوں کے چہروں پر زخمی سی مسکراہٹ پھیل گئی 💔
اس شدید گرمی میں ایک عام آدمی
کبھی میٹر دیکھتا ہے،
کبھی سورج کو،
اور زیادہ تر… اپنے بچوں کو۔
خدارا!
200 یونٹ والی بندش ختم کرو
گرمیوں کے مہینوں میں اپنی عوام کو کچھ ریلیف دے دو۔
ہم بھی انسان ہیں، مشین نہیں 😔🙏
اے میری فارم 47 کی بدترین گورننس اور بدترین مس منیجمنٹ والی شہباز حکومت کچھ خوفِ خدا،بجلی کی اتنی لوڈشیڈنگ،اتنی گیس شیڈنگ،اے میری معاشی اور داخلی میدان میں سوا ستیاناس کارکردگی والی شہبازحکومت،آپ نے جب بجلی گھروں سے 45 ہزار میگاواٹ بجلی کے معاہدے کر رکھےاور جب ملکی Maximum بجلی کھپت 28 ہراز میگاواٹ۔۔تو پھر وافر بجلی کے ہوتے ہوئے بجلی کی لوڈشیڈنگ کیوں،اور یہ تو بتائیں کہ یہ گیس کہاں چلی گئی،کیوں گھنٹوں گیس نہیں آ رہی،ذرا تھوڑی سی بات چیت،مذاکرات،ثالثی اس طرف بھی،25 کروڑ جانوروں سے بدتر زندگیاں گذار رہے اور آپ دنیا کے جھگڑے نمبٹا رہے،ضرور نمبٹائیں یہ جھگڑے مگر عوام رُل رہی،بددعائیں دے رہی،کچھ لمحے نکال کر اس طرف بھی توجہ دیں لیں۔۔
میرے محبوب قائد کی پیاری بیٹی مریم نواز صاحبہ۔۔
امید ہے آپ خریت سےہوں گی،رمضان کیسا جارہا ہےآپکا،اس بار عمرے پر نہیں گئیں آپ،ابھی شہباز صاحب سعودی عرب گئے ہوئے تھے،آپ بھی ایک چکر لگا آتیں،خیر اگلی مرتبہ شہباز صاحب کے ساتھ چلے جائیے گا،شہبازصاحب کیلئے تو سعودی عرب جانا ایسے ہی ہے جیسے بندہ ہر روز محلے کی دکان پر ادھار سودا لینےجائے،سنا ہے کہ آجکل آپ کےرمضان دسترخوان چل رہے ہیں،ان دسترخوانوں میں کچھ ذاتی جیب سے بھی ڈالا آپ نے یا حسبِ سابق صرف کریڈٹ ذاتی جیب میں ڈال رہی ہیں،خیر آج میرا موضوع یہ نہیں آج آپ سے پوچھنا یہ تھا کہ وہ 19 سیٹوں والا آپ کا لگزری جیٹ کہاں ہے،وہی جو آپ نے دس گیارہ ارب کا خریدا،وہی جس کے غیرملکی پائلٹ ڈالروں میں تنخواہ لے رہے،وہی جو 21 سو لیٹر فیول ایک گھنٹے میں کھا جائے اور وہی جس کا سالانہ خرچہ ساڑھے 86 کروڑ،یہ ��ہاز کہاں ہے،کیوں یہ افواہیں پھیل رہی ہیں کہ جنید صفدر اپنی اہلیہ کے ساتھ اس جہاز میں یورپ کی سیریں کر رہا ہے،ہنی مون منا رہا ہے،کیا واقعی ایسا ہے یا پھر ویسے ہی جیسے آپ اپنے چیک اپ کیلئے جنیوا،نوازشریف/شہبازشریف اپنے چیک اپ کیلئے لندن جاتے ہیں یہ جہاز بھی اپنے چیک اپ کیلئے ویانا گیا ہوا ہے،ویسے ابھی کل ہی تو آپ نے “نواں نکور” جہاز خریدا تھا اور اسے ابھی سے چیک اپ کی ضرورت پڑ گئی اور وہ بھی ویانا جا کر چیک اپ کرانا،حیرت ہے،بات کچھ پلّے نہیں پڑ رہی،خیر مجھے امید ہے کہ جیسے آپ نے یہ سچ بولا تھا کہ میری بیرونِ ملک کیا اندرونِ ملک کوئی جائیداد نہیں اور جیسے آپ نے یہ سچ بولا تھا کہ میں جیل کے ڈیتھ سیل میں فرائی پین سے کپڑے استری کیا کرتی تھی ویسے ہی ایک بار پھر سب کو سچ سچ بتا دیں کہ جہاز کہاں ہے،تاکہ ان افواہ بازوں کے منہ بند ہوسکیں۔۔
گھر میں سب کو میرا سلام دیجیئے گا۔۔
اپنا بہت سارا خیال رکھیں۔۔
ہمیشہ آپ کیلئے دعا گو۔۔
🚨🚨🚨 ایران نے ابھی ایپل، گوگل، ایمیزون، مائیکروسافٹ اور اوریکل کو ویسٹ ایشیا سے نکل جانے کا حکم دیا ہے → ورنہ اہداف بن جائیں گے۔ 🚨🚨🚨
یہ کوئی انتباہ نہیں ہے۔ یہ ایک انخلا کا حکم ہے۔
ایران نے امریکی ٹیک کمپنیوں کو خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ان کے دفاتر، ڈیٹا سینٹرز اور انفراسٹرکچر اب ممکنہ اہداف ہیں۔
نامزد کمپنیاں:
– ایمیزون AWS — UAE اور بحرین میں کلاؤڈ آپر��شنز
– گوگل — UAE اور اسرائیل میں دفاتر
– مائیکروسافٹ — UAE اور اسرائیل میں ڈیٹا سینٹرز
– ایپل — UAE میں ریٹیل اور کارپوریٹ
– انٹیل — اسرائیل میں چپ پارٹنرشپس
– اورکل — UAE، اسرائیل اور سعودی عرب میں کلاؤڈ سروسز
– آئی بی ایم، سسکو، سیلز فورس، ایڈوبی، کوالکوم، ڈیل — سب کا نام لیا گیا
اسے سوچنے دیں۔
یہ فوجی اڈے نہیں ہیں۔ یہ وہ کمپنیاں ہیں جو آپ کے کلاؤڈ، آپ کے فون، آپ کے ڈیٹا چلاتی ہیں۔ اور ایران نے کہہ دیا ہے کہ یہ سب فیئر گیم ہیں۔
"وہ آپ کو سفارتی بات چیت اور سیز فائر کی افواہوں دکھا رہے ہیں۔ وہ آپ کو نہیں دکھا رہے کہ کمپنیاں خاموشی سے علاقے سے عملہ نکال رہی ہیں۔"
اگر یہ بلوف ہوتا تو 13 مخصوص کمپنیوں کے نام کیوں لیے؟ ان کے بالکل درست مقامات کیوں بتائے؟
یہ پورے تنازعے کی سب سے خطرناک اضافہ ہے — اور کوئی اس پر بات نہیں کر رہا۔
تیاری کریں۔ 🚨🚨🚨
یہ پوسٹ تھروٹل کی جا رہی ہے۔ لائک + ری ٹویٹ کریں
(نوٹ: حالیہ رپورٹس کے مطابق — جیسے Tasnim نیوز ایجنسی (IRGC سے منسلک) نے 11-12 مارچ 2026 کو ایک لسٹ شائع کی ہے ��س میں گوگل، مائیکروسافٹ، ایمیزون، NVIDIA، IBM، Palantir، اور اورکل جیسی کمپنیوں کے تقریباً 30 دفاتر، ڈیٹا سینٹرز اور انفراسٹرکچر کو "ایران کے نئے اہداف" قرار دیا گیا ہے، خاص طور پر اسرائیل، UAE، ��حرین اور دیگر خلیجی ممالک میں۔ یہ "دشمن کی ٹیکنالوجیکل انفراسٹرکچر" کہا گیا ہے، کیونکہ انہیں امریکہ اور اسرائیل کی فوجی کارروائیوں سے منسلک سمجھا جا رہا ہے۔ یہ براہ راست "انخلا کا حکم" نہیں بلکہ ایک وارننگ اور ممکنہ حملوں کا اعلان ہے، جس کے نتیجے میں کچھ کمپنیاں عملہ نکال رہی ہیں یا الرٹ ہیں۔ کچھ رپورٹس میں ایپل، انٹیل اور دیگر کا اضافہ بھی ذکر ہے، لیکن مرکزی لسٹ میں Palantir، NVIDIA وغیرہ زیادہ نمایاں ہیں۔ یہ تنازعے کو "انفراسٹرکچر وار" کی طرف لے جا رہا ہے، جہاں ڈیجیٹل اور اقتصادی اہداف بھی شامل ہو رہے ہیں۔)
ایران اور اسرائیل کی جنگ ہے تو سوچا کہ چند احادیث یاد کرا دوں۔
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي شَامِنَا، اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي يَمَنِنَا
ترجمہ:
اے اللہ! ہمارے لیے شام میں برکت دے اور یمن میں برکت دے۔
حوالہ:
Sahih al-Bukhari حدیث 7094
جبکہ عربوں کے لیے!
وَيْلٌ لِلْعَرَبِ مِنْ شَرٍّ قَدِ اقْتَرَبَ
ترجمہ:
عربوں کے لیے ہلاکت ہے اس شر سے جو قریب آ گیا ہے۔
حوالہ:
Sahih al-Bukhari حدیث 3346
Sahih Muslim حدیث 2880
ایران کے لیے!
لو كان الإيمان عند الثريا لناله رجال من فارس
ترجمہ:
اگر ایمان ثریا (ستاروں) کے پاس بھی ہو تو فارس کے لوگ اسے حاصل کر لیں گے۔
حوالہ:
Sahih al-Bukhari حدیث 4897–4898
Sahih Muslim حدیث 2546
خراسان سے سیاہ جھنڈوں والے لشکر
حدیث میں آیا ہے کہ:
خراسان سے سیاہ جھنڈوں والے لشکر نکلیں گے۔
حوالہ:
Sunan al-Tirmidhi (2269)
Sunan Ibn Majah (4082)
اور خراسان سارا ایران اور افغانستان میں ہے۔
بعض محدثین جیسے
Ibn Taymiyyah
Ibn Khaldun
نے لکھا ہے کہ حدیث ثریا کی عملی تفسیر یہ ہے کہ بعد میں اسلام کے بڑے علماء کی بڑی تعداد فارس اور عجم کے علاقوں سے پیدا ہوئی۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا 😍
بریکنگ نیوز🚨:
ایرانی حکام نے باضابطہ طور پر تصدیق کی ہے کہ تہران میں امریکی فضائی آپریشن ناکام ہو گیا ہے، اور امریکی فوج کے ایلیٹ یونٹ "ڈیلٹا فورس" کے 173 اہلکار اور افسران گرفتار کر لیے گئے ہیں۔
بڑی ہلاکت 🚨نیتن یاہو کا بھائی جہنم واصل
بینجمن نیتن یاہو کے بھائی ایڈو نیتن یاہو خاندان کے گھر پر ایرانی میزائل حملے کے بعد ہلاک ہو گئیے لوگوں کو تکلیف دینے والے کے اپنے گھر ماتم اور تکلیف پہنچنا بہت ضروری تھا ! ویلڈن ایران
ایک بیرل میں کتنے لیٹر ہوتے ہیں ؟
ایک بیرل میں 42 گلین ہوتے ہیں
1 گلین میں 3.78 لیٹر ہوتے ہیں
یعنی ایک بیرل میں تقریبا 159 لیٹرز ہوتے ہیں
آج انٹرنشنلی ایک بیرل آئل 92ڈالرز کا ہے
اور پاکستان میں ڈالر280کا ہے
92×280=25760
25760÷159=162
اس حساب سے پاکستان کو فی لیٹر آئل162 روپے میں پڑ رہا ہے۔
عوام کو پٹرول 322روپے لیٹر دیا جارہا ہے!
ٹرمپ امریکی لوگوں سے جھوٹ بول رہا ہے امریکہ کے بہت سارے روڈار اور بہت سارے بیسز ایران نے تباہ کر دیے ہیں جن کا نقصان بلینز اف ٹریلینز اف ڈالرز میں ہوا ہے خود سن لیں
رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سےحکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے
روزگار رک گئے ہیں، مزدور گھر بیٹھ گئے ہیں،تنخوادار طبقے کی تنخواہیں وہی پرانی
حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کریں؟
آ جاؤ بھئی گروک پارٹی، فتوے دو کہ یہ اے آئی جنریٹڈ ہے۔
ویسے بتا دوں کہ یہ اسرائیلی ائیرپورٹ پر ایرانی قہر برس رہا ہے۔ انجینئر محمد علی مرزا کو بھی خبر کرو کہ ان کا آئرن ڈوم حافظہ اللّٰہ وفات پا چکا ہے۔😊
مجھے جو بریفنگ دی گئی ہے اس میں بتایا گیا ہے ایران کے ڈرون کا ہمارے پاس کوئی حل نہیں ہے اس کا مطلب ہے اس جنگ میں مزید امریکن اپنی جانیں دیں گے
ہم اس غیر آئینی اور غیر قانونی جنگ پر سینٹ میں بحث کر کے ووٹنگ کرنی چاہیے
سینٹر کرس مرفی
ایران میں میرے شہری موجود ہیں، ان کی واپسی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اگر ان میں سے ایک کو بھی نقصان پہنچا تو میں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے جنگ میں شامل ہو جاؤں گا: کم جونگ
شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اُن نے سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے شہری اس وقت ایران میں موجود ہیں اور ان کی واپسی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایران میں موجود ان کے کسی ایک شہری کو بھی نقصان پہنچا تو شمالی کوریا بلا تاخیر جنگ میں شامل ہو جائے گا۔
یہ بیان خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سامنے آیا ہے، جس پر عالمی سطح پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔