ایران گیس پائپ لائین پر کافی بات ہو رہی ہے
زرداری صاحب نے انتہای مہنگا معائدہ کیا تھا پائپ لائین گیس کا معاہدہ LNG کے ریٹ پر کیا گیا
ایران گیس پائپ لائن سے گیس لینے ہر پاکستان کو گیس کی قیمت پرانے معاہدے کے مطابق تقریباً
11 سے 15 ڈالر فی MMBtu دینی پڑے گی
جبکہ عالمی منڈی میں پائپ لائین کے ذریعہ گیس کی سپلائ 8 ڈالر فی MMBtu کے قریب ہے ( روس کی مختلف ممالک کو سپلائ)
اخراجات کو مد نظر رکھتے ہوۓ پاکستان کو ایران سے چھ سے سات ڈالر فی MMBtu پر گیس ملنی چاہئے ایران کی گیس نکالنے کی cost دو ڈالر فی MMBtu سے بھی کم ہے
پرانا معاہدہ اب فائدہ مند نہیں رہا قیمت دوبارہ طے کرنے کی ضرورت ہے
انوٹ : اس معاملہ میں معمولی سمجھ بوجھ ہے درخواست ہے ایکسپرٹ اس پر راۓ دیں
@AmirMateen2 گذارش تھی کہ ان کے اور آپ کے احباب، کولیگز اور شاگردوں کی بڑی تعداد لاہور میں بھی ہے ہوسکے تو جلد ایک دعائے خیر کا اہتمام لاہور میں بھی رکھیں ، شکریہ
President Trump is getting a lot of backlash on Truth Social, where he posted a picture of himself depicted as Jesus Christ.
Are people overreacting, or is the outrage justified?
@HasnainUs سب کے ساتھ ہی ہے، میں نے 4500 دینا ہے اورمزے کی بات مجھے بھی یہی جواب دیا حالانکہ یہ سم کبھی میرے نام پر نہیں رہی ساتھ میں یہ بھی کہا کہ آپ کی فزیکل ویری فکیشن ہوئی تھی ۔نہیں دوں گا۔