Commited to Humanity . Tweets & Thoughts are my own , not habitual to propaganda. proud Pakhton. Great follower of those who are working for Pakhtoon's rights.
کل پولیو۔ورکر عبداللہ جان کے قتل کی خلاف باجوڑ پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا تمام دوست اپنے شرکت کو یقینی بنائے
وقت: 10Am جگہ: خار پریس کلب..
#JusticeForAbdullahJan#JusticeForAbdullahJan
صوبائی و مرکزی حکومت سمیت تمام سیکیورٹی اداروں سے اپیل ہے کہ باجوڑ میں قتل ہونے والی بچی""محترمہ""کے قاتلوں کو گرفتارکر کے پھانسی دی جائے۔
#JusticeForMuhthrma