س عظیم سانحہ اسلام روز عاشورہ پر حضرت رسول خدا ؐ، حضرت امام علیؑ، حضرت صدیقہ طاہرہؑ، حضرات ائمہ اہلبیتؑ،حضرت امام مہدیؑ و مراجع کرام و مومنین کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش ہے۔
اللهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ الْحُسَیْنِ عَلَیْهِ السَّلامُ
لا يوم كيومك يا أبا عبد الله
اے ابا عبد اللہؑ ! کوئی بھی دن آپ کے دن جیسا نہیں۔
(بحار الانوار ج 44 ص، 304)
جب تم تنہا ہو تو اسے پکارو۔۔! وہ حسین (ع) ہیں۔۔
وہ جانتے ہیں تنہا رہ جانا کیسا ہے؟
عراق میں ماہ محرم الحرام 1448ھ کا چاند نظر نہیں آیا۔
یکم ماہ محرم الحرام 17 جون بروز بدھ کو ، جبکہ یوم عاشورا 26 جون بروز جمعہ کو ہوگا۔
دفتر آیت اللہ سید علی سیستانی دام ظلہ نجف اشرف
Eid al-Ghadir Mubarak
On this blessed day, we celebrate the divine appointment of Imam Ali (AS) as the successor of Prophet Muhammad (PBUH) at Ghadir Khumm — a day of perfection of religion and the completion of the message of Islam.
As we rejoice in the light of Wilayah and the eternal guidance of the Ahl al-Bayt, we also remember with deep respect and gratitude the anniversary of the passing of the founder of the Islamic Republic of Iran, Imam Seyyed Ruhollah Musavi Khomeini (RA). His unwavering faith, revolutionary spirit, and devotion to the path of the Ahl al-Bayt continue to inspire millions around the world.
May the blessings of Ghadir fill our hearts.
إِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ ۖ وَإِن يَخْذُلْكُمْ فَمَن ذَا الَّذِي يَنصُرُكُم مِّن بَعْدِهِ
اگر اللہ تمہاری مدد کرے۔ تو کوئی بھی تم پر غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے
آل عمران 160
😭انا للہ وانا الیہ راجعون 😭
امریکہ-اسرائیل کے قُم مقدس پر حملے میں ایک ہی خاندان کے دس افراد، بچوں سمیت، شہید۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
#press_tv
وَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ جَعَلْنَا بَيْنَكَ وَبَيْنَ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ حِجَابًا مَّسْتُورًا
اور جب تم قرآن پڑھتے ہو تو ہم تمہارے اور آخرت پر ایمان نہ رکھنے والوں کے درمیان حجاب قائم کر دیتے ہیں
اسراء 45
8 شوال المکرم 1344 ہجری
بمطابق 21 اپریل 1926 ء
یوم انہدام جنت البقیع بدست دشمنان اسلام
آئیے اس عظیم سانحے کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں۔اور مزار البقیع کو از سر نو تعمیر کرنے کی خاطر کوشش کریں۔
#یوم_البقیع_عالمی
مجلس انتظامیہ
#راہ_اسلام
Donation process continue in the Kashmir Valley. Shia and Sunni brothers/sisters donated for the Islamic Republic of Iran. A lot of thanks to you.
@Iran_in_India