اتیقاء کو ڈکیتوں نے گلشن اقبال میں لوٹ مار کے دوران شہید کردیا, جن ماں باپ نے ساری عمر بیٹے کو پڑھا لکھا کر اس قابل بنایا کہ بڑھاپے میں وہ انکا سہارا بن سکے بے رحم ڈکیتوں نے ماں باپ کا وہ سہارا بھی چھین لیا, پروردگار مرحوم کے درجات بلند اور والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔