@iihtishamm انہیں ہلالِ امتیاز کا اعزاز دیا گیا، جو عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس میں ان کے کردار کے اعتراف میں دیا گیا۔
2006 میں انہوں نے پاکستانی اداکارہ صوفیہ مرزا سے شادی کی، جن سے ان کی جڑواں بیٹیاں ہیں۔ بعد ازاں، 2013 میں، ان کی منگنی پاکستانی اداکارہ وینا ملک سے ہوئی۔
پولیس گروپ کے نہایت شفیق اور منجھے ہوئے پولیس آفیسر ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک صاحب سے عزت و احترام کا تعلق کہیں سالوں سے قائم ہے نہایت شفیق اور ایماندار انسان ہیں
دبئی میں پاکستانی سیاستدانوں بیورو کریٹس کی جائیدادوں کا معاملہ سامنے آیا تو ڈاکٹر صاحب کا نام Bلیاگیا تو میں
👇👆
@NaeemBukhariPTI ظلم کی تنگیوں میں جب انصاف کی دھوپ چمکتی ہے، تو ظالم کی دل کی گہرائیوں میں خوف کی گہرائیاں پیدا ہوتی ہیں، اور مظلوم کے دل میں انصاف کی شمع جلتی ہے، جو ہر دل کی تاریکی کو مٹا دیتی ہے
A Muslim family in India was ambushed by men who forcibly sprayed water and Holi colors on them, prompting police intervention. Authorities warned that consent is required before applying colors during the festival ⤵️
آپ ٹویٹر X پر نئے ہو یا پرانے، آپ کا اکاؤنٹ چھوٹا ہے یا بڑا، آپ کے چند فالوورز ہیں یا لاکھوں، بلیو ٹک والے ہو یا نان بلیو، آپ ہماری #PTIFamily ہیں اور ہمیں آپ پر فخر ہے۔ آپ عمران خان کی طویل جدوجہد میں سوشل میڈیا کے محاذ پر لڑنے والے سیلف لیس وارئیرز ہیں۔
سیلیوٹ ہے آپ سب کو 🫡
A group of women shaved their heads in solidarity with Palestinian women in Gaza, in a protest outside the UK’s Houses of Parliament.
The protesters said many Palestinian women have been shaving their own hair due to the lack of water to wash with or even drink ⤵️
JUST NOW: We need to ensure a credible investigation of election interference is conducted in Pakistan.
Democracy and the will of the people — not military interests — must be our priority.