Dear @Ufone what's Ur strategy to compete with @jazzpk & @Zongers while delivering such pathetic services?
It seems that U r on same path of @jazzpk whom main focus is wasting consumers hard earned money.
Please grow up. Make urself a competitor.
@UrduVirsa آپ جیسے انسان کو چاہیئے کہ ہر دوکان پر چکر لگائے۔۔۔ کیونکہ ہر مصروف دوکان کے باہر ایسے پیشہ ور موجود ہوتے ہیں جو آپ کو روزانہ اسی دوکان پر مل جاتے ہیں۔۔۔
گداگری ایک لعنت ہے اور پاکستان میں کاروبار/روزگار
پاکستان کا سب سے بڑا کاروباری گروپ اب ٹیلی کام سیکٹر میں بڑے پیمانے پر پاؤں پھیلانے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ متنازعہ بل اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ روک سکو تو روک لو۔۔۔