اصل مسئلہ یہ ہےکہ عام آدمی اب عمران خان کو پیچھے چھوڑ کر آگے نہیں بڑھ رہا۔ اور یہ بنیادی تنازعہ ہی اس وقت پاکستان کی تقریباََ سبھی مشکلات کا سبب ہے۔🔥
#FreeKmrankhan
برطانیہ میں بسنے والے کشمیری تھوڑی سی کوشش کرکے برطانوی یونیورسٹیز میں تھوک کے حساب سے پڑھنے والے فوجی افسران کے بچوں کے ریکارڈز نکلوائیں اور فسطائیت اور مظالم کو جواز بنا کر متعلقہ یونیورسٹیز سے انکے داخلے اور ویزے ختم کروانے کی کوشش کریں۔
اسکے جو نتائج نکلیں گے اس پر ادارہ ہذا کا شکریہ ادا کرنا مت بھولیے گا۔
”کل وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اہم ترین پیغام قوم کو دیں گے کل ہم سب پشاور میں عمران خان کی بہنوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے کل ہم عمران خان اور تمام ناحق اسیران کے ساتھ کھڑے ہوں گے اور ان سب کی رہائی کا مطالبہ کریں گے ۔“
@OmarAyubKhan#ناحق_قید_کے_3سال
اسرائیل کے بعد اب پاکستان نے بھی الجزیرہ کو بین کر دیا ہے۔ کیا آپ بھی IDF کے طرز پر چلنا چاہتے ہیں؟ انہوں نے تو صرف آپ کے ہاتھوں قتل ہونے والے کشمیریوں کی تعداد بتائی تھی، اور یہ بھی بتایا تھا کہ ووٹر ٹرن آؤٹ نہ ہونے کے برابر تھا۔ اب ان تمام مظالم کا جواب دو جو تم نے کیے ہیں۔ یہ بین الاقوامی میڈیا ہے، اسے تم دھونس یا دباؤ سے خاموش نہیں کروا سکتے۔ عوام اور دنیا تمہاری بزدلی اور اصلیت جان چکی ہے!
ٹاوٹ طیب بلوچ: پی ٹی آئی کے اندر ایک گروپ آپ کا مخالفت کر رہا ہے۔
علیمہ خان: ایجنسیاں اسی طرح غلط فہمیاں پھیلاتے ہیں جو آپ کر رہے ہو ، طیب گولی مارو ایسی تنخواہ کو جہاں پہ آپ کو شیطانی کرنی پڑے
اسے کہتے ہیں تن کے رکھنا 🔥