I have been offered deals time and again, told either to leave the country or remain silent, and in return my cases would be withdrawn. Yet from the very first day, my position has been that I will only emerge from these cases through the courts, never as the result of any deal. This is why 300 fabricated cases have been filed against me. Any other person could not have withstood such persecution, but I know that I am innocent and that I stand on the side of truth.
Even the false Toshakhana case has now completely collapsed. Witnesses presented by the prosecution, Brigadier Ahmad and Colonel Rehan, themselves admitted that the Toshakhana gifts were not taken to my residence but deposited in the Toshakhana, and all documentation is complete.
Therefore, acquittal in this case should be granted in a single day, and in particular, bail for Bushra Begum should be approved, as she is a woman and is facing nothing but baseless allegations of aiding and abetment.
I am fully aware that the so-called courts under the 26th Amendment deliver dictated verdicts, not according to the law but according to Asim Law. The sequence has already been planned: first, conviction will be announced in the second Toshakhana case, and only then will bail in the Al-Qadir Trust case be approved. This is the script, and the judiciary is currently functioning not on the basis of law, but according to this script.
Former Prime Minister Imran Khan, speaking with family and lawyers at Adiala Jail – 24 September 2025
2/2
بارڈر پر باڑ لگے ہونے کے باوجود دہشتگردوں کی واپسی کیسے ہوئی؟ چوکیاں خالی کیوں کرائی گئیں؟ جو دہشتگرد قیادت کر رہے ہیں، وہ تو فوج کی تحویل میں تھے۔ مراد سعید
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@MuradSaeedPTI
Two of the funniest lies Pak leaders tell themselves:
1. Pakistan doesn’t have a problem with religious extremism because no religious parties win elections here and we had a woman PM
2. The army is actually the only egalitarian institution where your background doesn’t matter.
پشاور میں انصاف یوتھ ونگ کا اجلاس ہو رہا تھا جس میں 5 اگست کے جلسے کے لیے لائحۂ عمل تیار کیا جا رہا تھا اور پولیس نے چھاپہ مروا کر اسے بند کر دیا
اندازہ لگائیں کہ PTI یوتھ ونگ کی میٹنگ کو پشاور پولیس سبوتاثر کر رہی ہے اور سہیل آفریدی وزیراعلی ہیں
شہباز گل
Nawaz Sharif was the PM until 28 July 2017 and Shahid Khaqan Abbasi took over on 1 August 2017, serving until May 2018.
That means all of 2017 and the first half of 2018 were under PMLN’s govt. So according to this cult’s fan fiction all that oppression was done by PMLN :(
عمران خان نے علیمہ خان کی ریلیوں کو لیڈ کرنے کی تربیت نہیں دی تھی مگر پھر بھی وہ اپنے بھائی کے لیے ہمت کے ساتھ کھڑی ہیں۔ انکا گلا بیٹھ گیا ہے۔
ڈوب مرنا چاہیے تحریک انصاف کی قیادت کو جو وزارتوں کے مزے لے رہے ہیں جو دن رات عمران خان کے ساتھ کنٹینرز پر چڑھے رہے آج دمُ دبا کر بیٹھے ہوئے ہیں۔
ہمیں اپنا بھائی اور آپ کو اپنا لیڈر رہا چاہیے!
آج آپ کا پورے دن کا جنون کوہاٹ سے شروع ہو کر، کرک پھر ،بنو پھر سرائے نو رنگ پھر لکی مروت آخری سٹاپ اور یہ رش جو آپ دیکھ رہے ہیں کہ مجال ہے کہ کوئی میڈیا دکھا دے کہ ہمارے لوگوں کی کیا ڈیمانڈ ہے پر ہم پھر بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔
کراچی والے جب نکلتے ہیں تو پھر ہر جانب عوام ہی عوام نظر آتی ہے، یہ عوام Street movement کی موبلائزیشن کیلئے نکلی ہے
سوچیں اگر موبلائزیشن کیلئے اتنی عوام نکلی ہے تو جس روز کال آگئی تو تب کیا مناظر ہوں گے
آرمی چیف نے ہی میری بیوی کو ٹارگٹ کیا جس کا کوئی لینا دینا نہیں تھا-
مجھے اور میری بیوی کو کچھ ہوتا ہے تو جنرل عاصم منیر ذمہ دار ہوں گے۔
جو قوم اپنی ازادی کے لیے مرنے کے لیے تیار نہ ہو اس کو غلامی کے لیے تیار ہو جانا چاہیے۔
میں آج سیاست سے پیچھے ہو جاؤں تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔
نون لیگ کا مزید جنازہ نکلے گا جب قوم پر مہنگائی کی جائے گی۔
رولنگ اشرافیہ کو کوئی فرق نہیں پڑتا ان کا سارا پیسہ بیرون ملک ہے۔
اس وقت امید صرف عدلیہ سے ہی ہے، چھ ججز جو کھڑے ہوئے انہیں سلام پیش کرتا ہوں۔
تمام ججز کو معلوم ہے کہ کیا ہو رہا ہے۔
ججز ملک کے مستقبل کو بچائیں کیونکہ سرمایہ کاری صرف قانون کی بالادستی سے آ سکتی ہے۔
جس ملک میں ججز کو دھمکیاں مل رہی ہوں وہاں کون سرمایہ کاری کرے گا۔
اس وقت قوم ججز کی طرف دیکھ رہی ہے۔
ججز نے قانون کی بالادستی کو قائم کرنا ہے تو ہی ملک میں سرمایہ کاری آنی ہے۔
جنرل عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک اللہ کامیاب اللہ کا پلان ہوتا ہے”
"یہ جو جدوجہد شروع ہوئی ہے تب ختم ہوگی جب عمران خان رہا ہونگے۔ان ظالموں کو بتا دیں کہ ان کا ظلم کسی صورت قبول نہیں ہمیں، ہمیں کوئی خوف نہیں ہے ان یزیدوں کو بتادیں ان کی غلامی ہمیں کسی صورت منظور نہیں ہے"۔
علیمہ خان کا بنوں میں کارکنوں سے خطاب
#ناحق_قید_کے_3سال
"کچھ دن پہلے خبر دی تھی کہ چالیس کے قریب بریگیڈیئرز کو برطانیہ سے سول ایڈمنسٹریشن کے کورسز کروائے گئے تھے۔ اس وقت یہ خبر کسی کو سمجھ نہیں آئی لیکن اب چیزیں سمجھ آر ہی ہیں کہ پنڈی کے اندر ایک طویل فہرست ہے، بریگیڈیئرز افسران کو Mock Exercise کروائی جا رہی ہیں۔ نئے صوبے بنانے کی تیاری ہوچکی ہے، کہاں پر کمشنری/صوبائی نظام ہوگا؟ کہاں کونسے افسران بیٹھیں گے؟ یہاں تک کہ زمین اور جگہ تک طے کی جا رہی ہے ۔ اسی لیے دونوں پارٹیوں کو محسن نقوی کے ذریعے پیغام پہنچایا گیا کہ یہ ہم نے کرنا ہی کرنا ہے آئینی طریقے سے یا آہنی طریقے سے ۔۔ اب مالیاتی نظام فیڈریشن سے چلے گا، وہیں سے اسکی بندر بانٹ ہو گی ۔ ہم اسکو کنٹرول کریں گے کیونکہ سویلنز dumb ہیں۔ پیغام دیا گیا ہے کہ دو تہائی اکثریت ہم نے آپکو دی، آپ تو دس فیصد ووٹ بھی حاصل نہیں کر سکتے تھے۔ ہم نہ ہوتے تو عمران خان آپکو کھا جاتا۔ ہم نہ ہوتے تو آپ سارے جیل کے اندر چکی پیس رہے ہوتے۔ فائز عیسی، چیف الیکشن کمشنر ہمارے ہیں۔ دو تہائی اکثریت آپکو اس لیے نہیں لیکر دی کہ آپ دن دگنی ترقی کریں ، آپکے وزیروں ، مشیروں کی اولادیں عیاشیاں کرتی پھریں۔ ہم نے یہ نظام آپکو بنا کر دیا کہ ہم جو کہیں گے آپ وہی کریں گے آہنی طریقے کا طبل جنگ محسن نقوی بچا چکا ہے ۔زرداری اور نوازشریف میں اتنی تڑ نہیں ہے ، اگر یہ دونوں انکار کریں گے یا حجت کریں گے تو یہ گستاخی کے زمرے میں آئے گی۔اب دونوں بیٹھ کر یہ سازش کر رہے ہیں کہ کسی اور محسن طالع آزما کا انتظار کیا جائے"۔ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
لکی مروت کے ایک بزرگ کا جذبہ قابلِ دید!
وہ کہہ رہے ہیں: “آج جو خاتون لکی مروت آ رہی ہے، وہ کوئی عام خاتون نہیں بلکہ امتِ مسلمہ کے بہادر لیڈر عمران خان کی بہن ہیں۔ میں ان کے استقبال کے لیے ضرور جاؤں گا۔ آج وہ غیرت مند مروتوں کی سرزمین پر آ رہی ہیں۔”
محبت، وفاداری اور احترام کے ایسے جذبات ہی عوام کی آواز ہوتے ہیں۔ ❤️🇵🇰
#AleemaKhan #ImranKhan #LakkiMarwat #PTI
#ناحق_قید_کے_3سال