ڈئیر اسٹیبلشمنٹ !! پہلے آپ نے کہلوایا کہ نواز شریف سسلین مافیا ہے اور خراب نظام کو عمران خان ٹھیک کرے گا۔ پھر آپ نے بتلایا کہ عمران خان نا اہل ہے، یہ رہا تو نظام ڈیفالٹ ہو جائے گا۔ پھر سمجھایا کہ سسلین مافیا تجربہ کار ہے، یہی ملک بچائے گا۔ انہیں مسلط کرنے کے بعد پھر آپ کہلوا رہے ہیں کہ نظام کولیپس ہو گیا ہے۔
ایک بار آپ خود پر بھی نظرِثانی فرما کر دیکھ لیں۔
We have also given a hero’s burial at Faisal Mosque to reportedly one found tooth of one of our rulers. That tooth is still biting us and it keeps dragging us back to "hybrid system" which we proudly flaunt every now and then.
ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں محسن نقوی صاحب ایک وفاقی وزیر سمیت ائیرپورٹ پہ پہنچتے ھیں اور ایک شہری کو سفر کرنے سے روکنے کا جواز تلاش کرتے ھیں ۔ شہری سعودی عرب ڈرائیور کے ویزے پر جارہا ہے۔ محسن نقوی صاحب اس سے سعودی عریبیہ کا لائسنس طلب کرتا ہے۔۔۔ یہاں کچھ سوالات اٹھتے ہیں۔۔۔
۱۔ کیا سعودی عرب میں کوئی دھوکے سے جاکر سیاسی پناہ یا لمبے عرصے تک سٹے لے سکتا ہے؟
جواب : نہیں۔۔۔
۲۔ کیا سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس پاکستان میں بن سکتا ہے؟
جواب: نہیں۔۔ یہ لائسنس تب ہی بن سکتا ہے جب بندہ ورک ویزے پر سعودیہ جائےا ور وہاں جاکر ڈرائیور کا ٹیسٹ پاس کرے۔ اگر اس کے پاس پاکستان کا لائسنس ہو یا نہ ہو دونوں صورتوں میں لائسنس ایک ہی طریقہ کار سے بنے گا۔۔۔
۳۔ اگر سعودیہ جاکر لائسنس کا ٹیسٹ پاس نہ ہوا تو؟
جواب: بے شک نہ ہو، وہ چند سو ریال میں اپنا پیشہ تبدیل کروا کر کوئی اور کام کرسکتا ہے۔
۴۔ کیا محسن نقوی شہری کو سفر کرنے سے روکنے کا قانونی جواز رکھتا ہے؟
جواب: نہیں۔۔
۵۔ ڈرائیور کے ویزے پہ جانے والے شہری کو جہاز سے اتار دو۔۔ کیا محسن نقوی اب اسے پاکستان میں مناسب نوکری دے گا؟
جواب ۔۔ بلکل بھی نہیں۔
تو پھر یہ ساری فضول مشق کا فائدہ؟؟؟؟
کیا ھی اچھا ھوتا اگر محسن نقوی مسافروں سے فرداً فرداً پوچھتے انھیں ایف آئی اے کے اھلکاروں نے کتنا تنگ کیا اور کس سے کتنے کتنے پیسے بٹورے ۔
یا محسن نقوی اہلکاروں کے سر پہ قرآن رکھیں ۔ پوچھیں کہ آج کتنے لوگوں سے مختلف "جواز" تلاش کر کے رشوت لی ہے؟
منقول
میں اپنی گزشتہ رات کی پوسٹ پر دوستوں سے نادم اور شرمندہ ہوں۔میں صمیم قلب سے اقرار کرتا ہوں کہ پاکستان نے اپنی 78 سالہ تاریخ میں بابا خادم رضوی صوفی محمد مولوی عبدالعزیز اور حق نواز جھنگوی سے بڑی عالمی شخصیات پیدا نہیں کیں۔
ڈاکٹر عبدالسلام۔پاکستانی سرزمین نے اپنی تاریخ میں جو سب سے بڑی عالمی شخصیت پیدا کی ہے آج اس کا یوم وفات ہے۔افسوس پاکستانی معاشرے کی اس سب سے بڑی اور قابل فخر پراڈکٹ کو مذہبی جہالت اور تنگ نظری نے کبھی جائز مقام نہ دیا۔
36 universities in 23 countries awarded honorary doctorates.
He was honored with over 20 International medals.
He was offered British & Italian citizenship but he refused and preferred to keep his Pakistani citizenship.
He was Dr Abdus Salam!
Remember his Name!
#AbdusSalam