میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر نئی پانی کی پالیسی تیار کر لی گئی. نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق بجلی کی طرح پانی کیلئے بھی میٹر لگیں گے۔ اب زمین سے پانی نکالنے، استعمال اور فروخت کو شہری حکومت مانیٹر کرے گی
#karachi#lahore#islamabad#Pakistan#KMC#Pakistan
ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے دو ٹوک لفظوں کہا ہے کہ ثانیہ مرزا کی تو کبھی محمد شامی سے ملاقات تک نہیں ہوئی۔ یہ ساری کی ساری بکواس ہے کہ شامی اور ثانیہ مرزا شادی کرنے والے ہیں۔
#taarmedia#lahore#islamabad#shami#saniamirza