میں ایک عام پاکستانی بندہ ھوں مطلب غریب عوام اگر میں جب چاھوں میری آواز کسی بڑے پلیٹ فارم پر پھنچ سکے جھاں میری آواز سنی جائے تو. کونسا پلیٹ فارم ھوگا. کیا یھاں صحافی منسٹرز سب ھوتے ھیں ایک عام غریب
بندے کا آواز سنتے ھیں. یا پھر غریب عام بندے کو نہ صحافی سنتا ھے منسٹر نہ کوئی اور
ویسے یہ گناہ عظیم نھیں آپ لوگوں کو جھوٹی امیدیں دکھائیں خواب دکھائیں اور بدقسمتی سے وہ جھوٹے نعرے جھوٹے دعوے صرف آپ کے اقتدار کے لیئے ھوں. کیا الله سے کبھی ڈر نھیں لگتا ایسی منافقت کرنے سے. 😢
Delighted to interact with bright young minds from NJV school hailing from different districts of #Sindh at Ministry of Foreign Affairs today.
Students were given a snapshot of 🇵🇰s diplomacy & encouraged to pursue their dreams. Wish them a bright future & nothing but success.
اگر عمران بھائی نے کسی کو گرفتار نھیں کیا تھا ۔ اب گرفتاری پر شور کیوں ۔ اور عمران بھائی تک صحافیوں کو کچھ کو بریفنگ میں بلاتا ھے کچھ کو نھیں ۔تو پھر اب صحافی حضرات کو کٹھے ھونے کا درس کیسے دے رھے ھیں ۔