وادی تیراہ کی عوام کو چند ماہ قبل نقل مکانی پر مجبور کیا گیا تھا، ان کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا، کھڑے پاؤں ان کے گھر خالی کروائے گی، ان پر ملٹری آپریشن کے نام پر ظلم کا پہاڑ گرایا گیا
تیراہ کی عوام کے پاس 27 ستمبر کو موقع ہے کہ وہ اپنے امن کی خاطر نکلیں ورنہ ہر سال ان کو انھیں مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑے گا
اسحاق ڈار نے سارک کانفرنس کے نام پر 34 بلٹ پروف گاڑیاں کروڑوں روپے میں منگوائیں۔ کانفرنس نہ ہوئی تو نواز شریف نے مبینہ طور پر 20 سرکاری گاڑیاں ’’مالِ مفت، دلِ بے رحم‘‘ سمجھ کر اپنے پاس رکھ لیں اور کچھ خاندان کے افراد کو بھی دے دیں۔
یعنی عوام کے پیسے سے خریدی گئی گاڑیاں، عوام کے خزانے سے خرچ، اور فائدہ شریف خاندان کا؟ 2019 میں عمران خان کے دورِ حکومت میں نیب نے رائے ونڈ سے یہی گاڑیاں برآمد کیں۔
بےگناہ سبین یونس کو فقط اس لئے گرفتار کیا گیا تھا کیونکہ وہ بہنوں کے ساتھ اڈیالہ کے باہر احتجاج کرتی تھی۔ کبھی کوئی قانون نہيں توڑا۔ کبھی کوئی سخت بات نہيں کی۔ کئی ہفتوں بعد قب چھوڑ دیا گیا ہے۔
ان سب کا شکریہ جنہوں نے سبین یونس کے لئے آواز اٹھائی۔
@sabeen_younas
ایوب کھوسہ عمران خان کی حکومت میں 150 روپے لیٹر پیٹرول ہونے پر تو سرکاری کورولا کے پروٹوکول میں سائیکل پر احتجاج کرنے نکلا تھا آج500روپے لیٹر پر گم ہے یہ شخص
ضلع کرم کے علاقے تیندو میں پاکستانی فوج کے کواڈکاپٹر حملے نے ایک بار پھر بے گناہ پشتونوں کے خون سے زمین رنگ دی، دو بزرگ لال ضمیر اور حاجی جمعہ دار شہید ہوگئے۔
#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw
اخر کار وہی ہوا ہے جس کا ڈر تھا سلیمان غائب ہوا ہے تین دن ہم نے ٹرینڈنگ پر رکھا ہے اور چوتھے دن ہم نے اس کو عام خبر کی طرح سائیڈ پہ رکھ دیا ہے اور اب سب بھول گئے ہیں اج سلیمان ہیں تو کل اپ کی باری ہوگی۔۔
سلیمان کے لیے بھرپور اواز اٹھائیں۔۔
ہمارے پاس اطلاعات ہیں کہ PTI مسلح ہو کر اسلام آباد آ رہی ہے اور وہ اپنے ساتھ فتنہ الخوارج کے لوگ بھی لا رہے ہیں اس لیے ہم 26 نومبر سے بھی بھر پور جواب دیں گے
رانا ثناء اللہ کی دھمکی کہ ہم ایک مرتبہ پھر قتل عام کریں گے
واشنگٹن DC پر، میجر عمران کی کہانی!
26 نومبر کو ڈی چوک میں ایک نمازی کنٹینر سے نیچے گرا دیا گیا۔ جس نے میرے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا,
میں اس وقت بطور کمپنی کمانڈر وہاں ڈیوٹی پر تھا۔مجھے سٹیٹ کی طرف سے احکامات ملے کہ آپ نے ان لوگوں کو وہاں سے ہٹانا ہے، چاہے اس کے لیے فائرنگ کیوں نہ کرنی پڑے۔ لیکن میں نے اپنے لوگوں پر فائرنگ کرنے سے صاف انکار کر دیا۔انکار کرنے کے بعد مجھے فوراً گرفتار کر لیا گیا اور دو ماہ تک اٹک جیل میں قید رکھا گیا۔ جب مجھے ضمانت ملی، تو فوج کی طرف سے میرے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی۔
ان حالات کے دوران، میں کسی طریقے سے ملک سے باہر نکل آیا ہوں۔
اڈیالہ میں اچانک VVIP سیکیورٹی،جلاوطنی ڈیل مسترد، 27 ستمبر مارچ گیم چینجر؟
شریف واپس، زرداری انکار آل شریف ماننے کے لیے سب کچھ تیار کیوں؟
مریم نواز، شہباز پی ایم خطرہ،عدالتی کاروارہیاں شروع
یمن سعودیہ جنگ 73سعودی زخمی، معاہدہ مکہ؟
https://t.co/f4BlpDqRl4