2010 میں جب اس وقت کے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے دانش سکولز کی بنیاد رکھی تو مجھ سمیت بہت سے لوگوں نے اسے دیوانے کا خواب سمجھا۔ خیال یہی کیا گیا کہ ایسا کوئی سکول ہو ہی نئی سکتا جہاں underprivileged مگر لائق اور محنتی طلبا کو پرائیویٹ اور مہنگے سکولز جیسی بہترین تعلیم مل سکے۔
آج دانش سکولز نیٹورک سے تعلیم یافتہ پہلی ڈاکٹر پاکستان کے لئے ایک اور چمکتا ہوا ستارہ ہے۔ آج ان بچوں کی success stories دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
یہ اور آنے والے دور میں اس جیسے بے شمار بچے پاکستان کی پہچان بنیں گے۔ انشاللہ۔
شکریہ وزیراعظم شہباز شریف۔ شکریہ۔ 👍🙌 👏 🇵🇰
جو دوسروں کوترانےپر کھڑےہونےکے شرک کےفتوے سناتےہیں ذرا اپنے کردار کاآئینہ بھی دیکھ لیں۔افغانستان کے ترانےپر سلامی اورپاکستان کےترانےپر سوال؟اصول قوم کےلیےاوراستثنااپنے لیے؟ اب پی ٹی آئی بتائےیہ دوہرا معیار بھی قابلِ قبول ہےیاحب الوطنی کے دعوے صرف دوسروں کےلیے ہیں؟
👇👇
انڈیا کے نئے ایمبیسڈر میرے سامنے بیٹھے ہیں اور میں انکے سامنے ایک حقیقت بیان کر رہا ہوں کہ پاکستان نے انڈیا کے 7 طیارےگرائےتھے۔ڈونلڈ ٹرمپ
ہائے میرا ٹڈ 😂🤦
’’فوج معدنیات پر قبضہ چاہتی ہے‘‘ کا بیانیہ اصل میں PTIکا جھوٹا پراپیگنڈہ ہے۔KPمیں 5 ہزار سے زائد معدنی لائسنس خود صوبائی حکومت جاری کر چکی، الاٹمنٹ میں فوج کا کوئی کردار نہیں۔ مولانا صاحب PTIکے اس پروپیگنڈے کامقصدمعدنیات نہیں عوام کو فوج اور ریاست کے خلاف بھڑکانا ہے۔👇👇
کون سا قانون متبادل شخص کو گرفتار کرنے کی اجازت دیتا ہے؟ یہ تو پھر بچے ہیں۔ قانون کے رکھوالے ہو کر قانون کی دھجیاں اڑاتے ہیں۔ کیا اس قانون شکنی کی کوئی سزا نہیں؟
”پولیس اہلکاروں نے مُجھے سڑک پر گھسیٹا، مُجھے تہہ خانے میں لے گئے، مُجھے مُکّے مارے اور گال پر تھپڑ مارا۔ اُنہوں نے میرے نازک اعضاء اور پیٹ کے اوپری حصے پر بھی مارا۔ اُنہوں نے میرے ساتھ عورت تو کیا، انسان جیسا سلوک بھی نہیں کیا۔“
”جب ہمیں حراست میں ل��ا گیا تو بس میں کوئی خاتون پولیس اہلکار موجود نہیں تھی، ہم نے خاتون کانسٹیبل کا مطالبہ کیا لیکن اُنہوں نے بس چلا دی۔“
دہلی یونیورسٹی کی طالبہ مبینہ طور پر بھارتی پولیس اہلکاروں کے تشدد کے باعث ایک کان کی سماعت سے محروم ہو گئی۔
This is the hell on earth they call a “ceasefire”. Every single day, new bombings and new deaths, just a slower genocide. Imagine our news cycle if this was an Israeli child. May God comfort these children, and punish their oppressors. Ameen
کم بخت ایسے پیٹتے ہیں جیسے خاندانی دشمنی ہو، جیسے باپ کا قاتل ہاتھ لگ گیا ہو۔ دوران تعلیم خود کے ساتھ جو سلوک ہوتا ہے سود سمیت اپنے شاگردوں کو منتقل کرتے ہیں اور یہ سود بڑھتے بڑھتے اس خوفناک حد کو پہنچ چکا ہے جو آپ دیکھ رہے ہیں۔
"اسد طور کا عمران خان کی مرد کے ساتھ سیکس ویڈیو کا دعوی"
چوتیے پی ٹی آئی کی صفوں سے کیسے کیسے ننگے ہو کر بھاگ رہے ہیں 🖐🏻🤣
توبہ توبہ یہ کیا دیکھنا پر رہا ہے شکر ہے میں اندھا ہوں
محسن نقوی صاحب نے اسمبلی میں پی ٹی آئی کے لیڈران کے منہ پر ان کو گواہ بنا کر مذاکرات کی اصل کہانی سنا دی وہ جو کہتے جیل میں عمران سے ملا دو تو اس کی زرا تفصیل سنیں عمران نے خود کیا کیا ڈرامے کر رکھے ہیں
یہ بھی بتا دیا گورنر راج کس نے لگوایا ہے