پاکستانیو! پر امن احتجاج ہمارا قانونی حق ہے۔ ظلم کرکے یہ چھیننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
یاد رکھنا!
"ہارتا صرف وہی ہے، جو ہار مان لیتا ہے۔ آپکو اپنے علاوہ کوئی طاقت نہیں ہرا سکتی"
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
"وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کی برآمدات میں کمی کی وجہ بتاتے ہوئے اسے ایک بارڈر کی بندش کے ساتھ جوڑا، لیکن بارڈر اور ملک کا نام نہیں لیا۔ پختونخوا کے لوگ جب اس نقصان کی طرف اشارہ کرتے ہیں، تو انھیں 'وطن فروش' اور 'ملک دشمن' کہا جاتا ہے۔ اچھا ہے، آج وزیرِ خزانہ صاحب نے کہہ دیا!" فرزانہ علی
@farzanaalispark
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
مراد سعید کو بھی تحریک کو خود لیڈ کرنے کے لیے عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماوں اراکین کی طرح کرنا چاہیے، وہ بھی پیچھے رہ کر تحریک چلا رہیں ہیں۔ خود سامنے نہ بھی آہیں لیکن وہ اپنےپیغامات جاری کرتے رہا کریں یہ بہت اہم معاملہ ہے اور ان کا ہر پیغام ان کی تحریک کے لیے ضروری ہوتا ہے۔
ایران امریکہ سے جنگ جیت گیا❤️🔥
نا کسی جرنیل کو سنا, نا کوئی جرنیل سامنے آیا, عباس عراقچی مزاکرت کو لیڈ کرتے رہے!!
جبکہ جنگ جرنیلوں نے لڑی، اپنی جانیں قربان کردی, لیکن کسی نے فیلڈ مارشل یا استثنی نہیں لیا!!❤️
#PAKWatch🇵🇰: Today, Imran Khan's sisters led THOUSANDS to Adiala jail in Rawalpindi, where they DEMANDED THE IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
🚨ضروری اعلان
گوہر,شیخ وقاص نے اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر اڈیالہ کے باہر لوگوں کو منع کیا
جیل کے اندر خان کو اندرونی مافیا کی حیثیت معلوم ہو چکی تھی کہ یہ دو ٹکے کے لوگ نہیں-اسی لیے تو اچکزی کو اپوزیشن لیڈر بنایا
لیکن علیمہ اپا ان کو بار بار مہلت دے رہی ہے مافیا باز نہیں ا رہا
🚨 عمران خان نے اپنے second last ٹویٹ میں پشین گوئی کی تھی کہ پاکستان کے حالات نیپال سری لنکا اور بنگلہ دیش کی طرف جا رہے ہیں اب جو سمجھنے والے ہیں وہ سمجھ جائیں ۔
علیمہ خان
آج شہباز گل کی باتیں یاد آ رہی ہیں کہ وہ صحیح کہتے تھے یہ اشرافیہ ہے ۔۔۔۔
یہ وہ میڈیا ٹاک ہے جس میں فواد چوہدری اور اسد عمر نے شہباز گل کی بات نہیں سنی اور چلے گئے تھے ۔۔۔۔۔
علیمہ خان کے سوالات 🚨
عمران خان کو علاج کیوں نہیں کروانے دے رہے؟ چھپا کیوں رہے ہیں؟ رات کے اندھیروں میں کیوں لے کر جاتے ہیں؟ پانچواں انجکشن کیوں لگ رہا ہے؟
قومیں ایسی ھوتی ھیں۔
حالانکہ ھانیہ پاکستانی فیملی سے تعلق رکھتی تھی اور اسکا والد ایک مائگریٹڈ آسٹریلین تھا مطلب پیدائشی آسٹریلین نہیں تھا لیکن اس نے آسٹریلین شہریت حاصل کی ھوئی تھی۔ ھانیہ کی موت پر آسٹریلین وزیراعظم انتھونی البانیز کا نوٹس لینا اور حکومتی سطح پر اسکے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کرنا ایک مہذب ملک کے فرما روا کا اپنی عوام کے لئے احساس دکھاتا ھے۔
کاش یہ احساس ھمارے حکمرانوں میں بھی پیدا ھوتا
#رہے_نام_اللہ_کا
"ہم چھپ کر بات نہیں کرنا چاہتے، ہم تو بات چیت اصول پر کر رہے ہیں۔ مینڈیٹ واپس کریں، عدالتوں میں مداخلت بند کریں، پارلیمنٹ میں مداخلت روکیں۔ ہم کوئی یہ فیور نہیں مانگ رہے کہ ہمارے پلیٹ لیٹس کم کر کے لندن بھیج دیں تاکہ 4 سال بعد واپس آ کر حکومت کریں۔ یہاں عدلیہ کے فیصلے کے مطابق عمران خان صاحب کی بہنوں اور سیاسی رفقاء کی ملاقات نہیں کرائی جاتی بلکہ دھکے دیے جاتے ہیں۔ اسی لیے سیاسی استحکام نہیں ہے"۔ بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
@SalmanKNiazi1
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
مزمل اسلم جس کی اپنی کوئی کریڈیبلٹی نہیں وہ ان ڈاکٹر شہباز گل پر حملہ آور ہے جو نہ صرف اپنے مخصوص سٹائل میں باجی پائن اور چھوٹے چھوٹے بھگوانوں سب کی بینڈ بجاتے ہیں بلکہ PTI کے وہ پہلے فرد ہیں جن پر وحشیانہ تشدد ہوا۔ انہوں نے کوئی پریس کانفرنس نہیں کی بلکہ شروع سے آخر تک ڈٹے رہے
ان پر مزمل اسلم جیسے چبڑھ ٹاوں ٹاؤں کر کے صرف اپنی اصلیت ظاہر کر رہے ہیں
10,000 چھوڑ کر ہم 20,000 بندہ بھی اڈیالہ لے آئیں اس سے پریشر نہیں بنے گا کیونکہ یہ لوگ بے حسی ہو چکے ہیں جب تک ہم کسی ایک مقام پر پشاور یا صوابی میں جمع ہو کر move نہیں کرتے فائدہ نہیں ہو گا ۔
ممبر پنجاب کوارڈینیشن کمیٹی ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ @NaeemPanjuthaa
اس دفعہ انہوں نے بہت غلط بندے کا انتخاب کر لیا ہے۔ خان صاحب وہ بندہ ہے جس نے چالیس سال جس نظریہ کا بھاشن دیا اب 600 دنوں سے وہ اس کوجیل میں جی رہا ہے
شہزاد اکبر نے اپنے نپے تلے انداز میں سارا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا
جیل سپرنٹنڈنٹ نہ ججوں کو مانتے ہیں اور نہ ہی اُن کے فیصلوں کو. ہماری توہین نہیں ہو رہی، یہ جج صاحبان کی توہین ہے۔ جیسے بھی ہیں، اُن کے احکامات اور فیصلوں کی توہین ہو رہی ہے۔ @sh_basra#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ