فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں
فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
فرض کرو یہ جی کی بپتا جی سے جوڑ سنائی ہو
فرض کرو ابھی اور ہو اتنی آدھی ہم نے چھپائی ہو
فرض کرو تمہیں خوش کرنے کے ڈھونڈھے ہم نے بہانے ہوں
فرض کرو یہ نین تمہارے سچ مچ کے مے خانے ہوں
فرض کرو یہ روگ ہو جھوٹا جھوٹی پیت ہماری ہو
فرض کرو اس پیت کے روگ میں سانس بھی ہم پر بھاری ہو
فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہو
فرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو
دیکھ مری جاں کہہ گئے باہو کون دلوں کی جانے 'ہو'
بستی بستی صحرا صحرا لاکھوں کریں دوانے 'ہو'
جوگی بھی جو نگر نگر میں مارے مارے پھرتے ہیں
کاسہ لیے بھبوت رمائے سب کے دوارے پھرتے ہیں
شاعر بھی جو میٹھی بانی بول کے من کو ہرتے ہیں
بنجارے جو اونچے داموں جی کے سودے کرتے ہیں
ان میں سچے موتی بھی ہیں، ان میں کنکر پتھر بھی
ان میں اتھلے پانی بھی ہیں، ان میں گہرے ساگر بھی
گوری دیکھ کے آگے بڑھنا سب کا جھوٹا سچا 'ہو'
ڈوبنے والی ڈوب گئی وہ گھڑا تھا جس کا کچا 'ہو'
ابنِ انشاء
Only in China.
The 91.5-meter "Stairway to Heaven," with over 300 steps attached to a vertical cliff, turns fear into adventure and offers breathtaking views that few places on Earth can match.
پی ٹی آئی رہنماء عمر ڈار نے لاہور اسلام آباد موٹروے پر ایک ٹرک کو روک کر انکو سلیوٹ کیا اور ٹرک ڈرائیور کے ہاتھ چومے۔ ڈرائیور نے ٹرک پر پی ٹی آئی کا جھنڈا لگا رکھا تھا
"China just copies the west" - China Haters 🤬
Really? This is Shenzhen. No city in the USA or Europe comes remotely close to its infrastructure.
How is it that China is so insanely far ahead of the rest of the world then?
With immense pride, I am pleased to launch the URAAN Pakistan Anthem, crafted by the Ministry of Planning & Development, to celebrate our Independence anniversary and the Maarka-e-Haq victory—an anthem that echoes the spirit of sacrifice, unity, and a new era of national revival.
#UraanPakistan #PakistanZindabad
#maarkaehaq
Ready to change your life with a fully-funded Master’s degree in the UK? Chevening applications are live!
Apply from 5 August to 7 October at https://t.co/cgGvrPBVcz
مجھے میرے اپنے وطن سے غرض ہے
مجھے میرے پاکستان کی سلامتی درکار ہے
اور جب کوئی بھی دشمن اٹھ کر میرے وطن پر حملہ کرے گا تو میں اپنی بساط کے مطابق اپنے وطن کے ساتھ ماں اور بیٹے کا حق سمجھتے ہوئے کھڑا ہو جاؤں گا
باقی گواہنڈی کیا کرتے ہیں کون انکی وجاتا ہے اور وہ اس رسم کان پھڑوائی پر بدلہ لیتے ہیں یا فیر پیمنٹ یہ انکی مرضی ہے
کیونکہ جب میرے گھر پر حملہ ہوا تھا تو میرے برادر اسلامی گواہنڈی نے مودی کے سامان ساتھ پینگیں ڈالیں تھی
اور یہ مجھے یاد رہے گا
Honoured to meet Prime Minister @CMShehbaz today. Heartfelt congratulations to him and our valiant Armed Forces on the occasion of Youm-e-Tashakur for the resounding success of Operation Bunyaan-um Marsoos.🇵🇰
جی ہاں ناظرین تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی ملک نے رافیل طیارہ مار گرایا ہے پس ثابت ہوا کہ جہاز نہیں بلکہ پائلٹ لڑتا ہے اور ہمارے شاہینوں کا کوئی جوڑ نہیں ہے بلکہ دور دور تک نہیں ہے
پاک فضائیہ زندہ باد
اور ناظرین اس وقت سوشل میڈیا پر مودی اور اس کے شٹٹوں کی شبنڈ شبندوق ہوئی پڑی ہے اور وہ قُلہ جس پر عمران نیازی کی فوٹو چسپاں تھی سیدھا کرکے مودی کی ناسوں میں تُن دیا گیا ہے
شاوا جوانو شاوا
#FromLOCtoLOL