@soldierspeaks جناب مسئلہ یہ ہوگیا ہے ٹین ایجر بچے ۔۔۔۔جن کا خواب ہوتا آرمی جوائن کرنا ۔۔۔۔وہ گالیاں دے رہے ہیں وہ متنفر ہیں۔۔۔۔آرمی فل فور کوئی راہ نکالے نہیں تو بہت بڑا ڈیمج ہو رہا ادارے کا ۔۔۔۔۔۔۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@zindanmaiQaid یہی ہوتا قدرت آکر لاٹھی تو نہیں مارتی یہی سزا ہوتی ہے یہ سزا کم ہے کیا ساری زندگی کی کمی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کاش میں اس ٹیچر سے بات کر سکتا اسے کہہ سکتا ابھی بھی توبہ کر لو اس سے اور اللہ سے معافی مانگ لو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آنے والی زندگی کچھ آسان ہو جائے گی
@zindanmaiQaid جو خود نالائق گھٹیا قسم کے لوگ ہوتے ہیں وہی بڑی سیٹ پر آ کر نفسیاتی مریض بن جاتے ہیں احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں۔۔۔۔کسی ذہین بچے کا مستقبل خراب کرکے کیسے ان بیغرتوں کو نیند آ سکتی ۔۔۔۔۔انکے بچوں کے ساتھ بھی یہی کچھ ہو گا ۔۔۔۔
@zindanmaiQaid زندگی میں فرسٹ ٹائم سن رہا ایسا گھٹیا استاد بھی ہوتا ہے جو ہمارے ٹیچر تھے ساری زندگی وہ کوشش کرتے تھے ہمارے ساتھ جتنی زیادہ نیکی ہو اتنی کر سکیں۔۔۔ضد یا انا دیکھانا ٹیچر کا کام ہی نہیں ٹیچر چاہتے ہمارے سٹوڈینٹ ہم سے بھی آگے جائی۔۔۔اور لائق سٹوڈنٹ کا کئریر خراب کرنا گھٹیا ترین کام
@_aaselenophilee ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے
عہد و پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے
درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا
اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے