پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاہراہ بھٹو پر خود گاڑی چلائی، سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ منصوبے سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کرتے رہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹول ٹیکس بھی خود ادا کیا۔
@BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP
وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنے چار روزہ دورہء چین کے پہلے مرحلے میں ہانگژو روانہ. نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ اور معاون خصوصی طارق فاطمی وزیرِ اعظم کے ہمراہ روانہ ہوئے.
@PMShahbazSharif