The negative comments attributed to me about PM Shahbaz Sharif are misleading and incorrect. I remain hopeful that the sincere and tireless efforts by SS under the most challenging circumstances will bear fruit and he will steer the country out of the mess created by Imran Khan.
@sanabucha تمام نومولود یوتھیاز کو یاد کرا دو آج کراچی میں جس باغ جناح گراٶنڈ میں وہ پورے پاکستان سےاپنی عوامی طاقت کامظاہرہ کرنےکی کوشش کررہےہیں
اسی گراٶنڈ کو دن کی روشنی میں 2012 میں لندن والی ایم کیو ایم صرف خواتین کے جلسے سے بھر چکی ہے۔ اب جسے تماشے لگانے ہیں لگاتا رہے😂 G
متحدہ اپوزیشن کی کاوشوں سے پاکستان میں آئینی تبدیلی کے ذریعے شہباز شریف کو انتہائی مشکل حالات میں وزارت عظمیٰ کی ذمہ داری ملی ہے۔ انہیں اور قوم کو بہت دعائیں۔ اللہ تعالٰی ان کی رہنمائی فرمائے اور پاکستانی عوام کی خدمت کی توفیق دے۔ آمین
@ImranKhanPTI پاکستانی عوام کا بھی کافی عجیب ہے خان صاحب کی وجہ سے فوج ججوں اور اپوزیشن کو ایسے گالی دے رہے ہیں جیسے خان صاحبنے پاکستان میں دودھ کی نہریں بہا دیں ہوجیسے پاکستانی ایک روپے کے دس ڈالر ملنا شروع ہو گئے ہوںاور وہی روپے ایک پاکستانی کو دن کے 25 ملنا شروع ہو گئے ہوں