دل کی باتیں کسی نہ کسی سے کہہ لیا کرو مانا کہ ہر کوئی اس قابل نہیں ہوتا لیکن اگر اب تک کی زندگی میں تم ایسا کوئی رشتہ بنا نہیں سکے یا کسی بنے ہوۓ رشتے کو اتنا مقام نہیں دے سکے تو تم سے زیادہ ناکام اور کوئی نہیں۔
کل کا دن کسی سے وعدہ نہیں کرتا…🍁
اس لیے آج کو قیمتی بناؤ 💫
ہر دن کو پورے دل سے جیو،
اپنا خیال رکھو 🤍
اور جو کچھ بھی زندگی نے دیا ہے
اُس پر شکر گزار رہو 🙏
کیونکہ
شکر گزاری ہی اصل خوشی ہے 🌿
دریا پتھروں سے لڑتا نہیں ہے،
وہ ان کے آس پاس سے (راستہ بنا کر) گزر جاتا ہے۔
دانشمندی فضول کی جدوجہد سے بچنے کا نام ہے۔
*🌿 سبق: عقلمند انسان ہر مسئلے سے ٹکرانے کے بجائے حکمت سے راستہ نکال لیتا ہے۔*
#خاتم_النبیین_محمدصلى
سنو وہ فلموں والے تکیے کہاں سے ملتے ہیں جن کو سر پہ مارو تو روئی اڑتی ہے۔۔
ہمارے گھر کے تکیوں سے مارو تو 10 منٹ کے لیے بندہ کوما میں چلا جاتا ہے..
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے