Accept me as I am-I have no guarantee.
A claim to perfection I have not.
Perfect I cannot be.
I, like you.....am human.
Prone to make mistakes. #Barca Fan !
@AbdullahKhan333 there is a difference between free alerts and premium sms service which includes counter banking transactions as well. please correct your information , free alerts is just for digital transactions including ATM / POS / Mobile App / internet banking
@AbdullahKhan333 there is a difference between free alerts and premium sms service which includes counter banking transactions as well. please correct your information , free alerts is just for digital transactions including ATM / POS / Mobile App / internet banking
The performance of the city government in Karachi is being exposed by the recent rainfall, highlighting the need for improvements in infrastructure and disaster preparedness to handle such situations more effectively. #KarachiRain
#RAAST P2M payments are here and will change everything. Kudos @StateBank_Pak and @KarandaazPK. Dukan Box makes it incredibly easy for merchants to accept digital payments from any banking app used by their customers. Expect hockey stick growth in digital payments. @Dukanstores
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ !
سنا تو تھا ریاست ماں جیسی ہوتی ہے
لیکن ماں میں عظیم ممتا ہوتی ہے
معصوم ننھا عمار اپنے والد عباد فاروق کی راہ تکتے تکتے اس دنیا کو چھوڑ کر چلا گیا۔😭😭
عمار کے والد میاں عباد فاروق کو پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ والدہ اور دادی کی گرفتاری کیلئے آئے روز پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پے درپے چھاپوں اور مسلسل حراساں کیئے جانے کی وجہ سے ننھا عمار ذہنی اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھا اور وہ ذہنی مریض بن گیا تھا۔ ننھا عمار پولیس کا نام سنتے ہی خوف سے کانپنے لگ جاتا تھا۔ تکلیف میں دن و رات عمار کی آنکھیں والد کو دیکھنے کیلئے ترستی رہیں۔ اسی کشمکش میں عمار کومے میں چلا گیا تھا اور آخرکار آج عمار اس دنیا کو خیر آباد کہہ گیا ہے۔
عمار تو دنیا سے چلا گیا
مگر پاکستانی قوم کیلئے تین سوالات چھوڑ گیا
1 : میرے قتل کا زمے دار کون ہے؟
2 : میں اپنا لہو کس کے ہاتھ تلاش کروں؟
3 : مجھے انصاف کون دلوائے گا؟
بے رحمی اور سنگدلی کی بدترین علامت یہ ہے عمار کے والد میاں عباد فاروق جو اس وقت جیل میں بند ہیں انہیں اپنے ںچے کا آخری دیدار کرنے کیلئے بھی نہیں چھوڑا جارہا ہے۔ پاکستان میں انسانی حقوق صلب ہوچکے ہیں۔ انسانی حقوق سے کھلواڑ پاکستان میں روز کا معمول بنتا جارہا ہے۔
ہم چیف جسٹس آف پاکستان محترم قاضی فائز عیسیٰ صاحب سے اپیل کرتے ہیں وہ معصوم عمار کو انصاف دلوائیں۔ عمار کو ذہنی مریض بنانے والے عناصر کو سخت ترین سزا دی جائے۔ عمار کے والد کو اپنے بیٹے کا آخری دیدار کرنے کیلئے عارضی رہائی دی جائے.
@OHCHRAsia@AyeshaBakhsh@UNICEF@UNICEF_Pakistan@amnestysasia@hrw@hrc@hrf@savechildrenuk@SaveChildrenEU
#JusticeForAmmar
عمران خان کے آخری سال میں بجلی کا ایک یونٹ اوسطً 18.60 روپے تھا۔ صنعت کو اضافی بجلی استعمال کرنے پر پیکج دیا گیا اور اضافی یونٹ کی قیمت 12 روپے مقرر کی۔
گردشی قرضوں کا بہاؤ 100 ارب سالانہ سی بھی نیچے آ گیا تھا۔
آج ایک یونٹ کی قیمت ٹیکس ملا کر Rs 60 سے بھی زیادہ ہے اور گردشی قرضوں کو بہاؤ تین گنا بڑھ چکا ہے۔ بجلی کی کھپت میں کمی آ رہی ہے اور بل کلیکشن بری طرح متاثر ہو چکی ہے۔
#BreakingNews :- CIPHER LEAKED 🚨 in International Media.
US investigation publication/newspaper "THE INTERCEPT" claims it has obtained a copy of US "Cipher" sent to Pakistan 🇵🇰.
All will be forgiven, said a U.S diplomat
#Cypher | #سائفر_ایک_حقیقت | #ImranKhan 👑
“انور مقصود صاحب نے قادر پٹیل، اس کی وزارت صحت اور پیش کی گئی رپورٹ کی وہ حالت کی ہے
جو گلی کے شرارتی بچے آوارہ کتے کی کرتے ہیں”
۔۔
آپ سمجھیں گے میں مذاق کر رہا ہوں ؟؟
"Never give up, no matter how hard life gets no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don't give up." – Imran Khan
ALERT: A mentally challenged girl was allegedly raped by a teenage neighbour in #Karachi’s Kashmir Colony, according to police and hospital officials.
READ: https://t.co/fUSJawO9zC