بہاولپور سے تعلق رکھنے والا تبلیغی جماعت کا ساتھی گاؤں چھپرگرام ضلع بٹگرام کے مسجد میں وفات پا گیا ہے جسکی نماز جنازہ آج تین بجے تبلیغی مرکز میں ادا کی جائے گی
جس کے بعد اسکی لاش کو آبائی گاؤں بہاولپور روانہ کیا جائیگا
اللہ تعائی اسکی شہادت کو قبول فرمائے
#یوم_نجات_قادیانیت
ریاض کی جماعت مانکیال بالاکوٹ میں پھنسی ہے، پل ٹوٹ چکا، سیلابی پانی پینے کی وجہ سے اکثر ساتھی بیمار پڑ گئے ہیں
حکومت وقت فوری طور پر ان کو ریسکیو کریں
@MaryamNSharif
اَلْحَمْدُلِلّٰه اسلام دنیا میں بڑی تیزی سے پھل رہا ہے ترکی آنے والے سیاح تیزی سے اسلام قبول کررہے ہیں، گزشتہ چند ماہ میں کئی سیاح کلمہ پڑھ چکے ہیں جرمن سے تعلق رکھنے والی ہومل نامی اس لڑکی نے اسلام قبول کر کے اپنا نام زینب رکھ لیا،
*مدرسہ عربیہ عالمی تبلیغی مرکز رائیونڈ کے دار الحدیث کا پر رونق منظر ۔*
*حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب دامت برکاتھم*
*درسِ حدیث شریف دیتے ہوئے ۔ ماشاءاللّٰه* *#مدرسہ_عربیہ_رائیونڈ#تبلیغی_مرکز_رائیونڈ*
سلمان رشدی حملے پر عمران خان کی مذمت تشویش ناک ہے جسکی وجہ سے پوری امت غم وغصہ میں ہیں عمران خان علی الاعلان امت سے معافی مانگیں کیونکہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو گالیاں دینے والا واجب القتل ہے
حضرت ابو سعید خدریؓ سے مروی ہے کہ نبیؐ نے ارشاد فرمایا:
جس نے یہ کلمات کہے
"رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا، وَبِمُحَمَّدٍ رَسُولًا
(میں اپنے اللہ کے پروردگار ہونے اور اسلام کے دین ہونے اور حضرت محمدؐ کے رسول ہونے پر راضی ہوں)
تو اس کے لیے جنت واجب ہوگئی
المصنف
یہ ویڈیو جو آپ دیکھ رہے ہیں۔یہ اسلام آباد کا نیا تبلیغی مرکز ابوالقاسم ہے۔۔ہر شب جمعہ یہاں سماعت سے محروم افراد کیلئے بیان کا ترجمہ ہوتا ہے۔نیچےبیٹھے ہوئے تمام افراد بولنے سنے کی سماعت سے محروم ہیں۔لیکن ان کے چہرے پہ کافی خوشی ہیں جیسے وہ اپنی زندگی سے مطمئن ہیں
وحدت امت کے عالمی داعی، تبلیغی مرکز مدنی مسجد کراچی کے سابق امام حضرت مولانا شیخ محمد عزیز صاحب دامت برکاتہم العالیہ شدید بیمار ہیں آئی سی یو میں ہیں۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ خصوصی دعا فرمائیں
اللہ کریم صحت وعافیت عطا فرمائے لمبی عمر عطا فرمائے