یہ کیا تعلیم دیں گے یہ نام نہاد اشرافیہ کے تعلیم کے نام پہ بنے ہوئے کاروباری مراکز جہاں قوم کی آئیندہ آنے والی نسل کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ نہ کوئ اخلاقی تربیت نہ کوئ پوچھ تا چھ اور نہ ہی کوئ اسلامی تعلیم کا مناسب بندوبست۔ ایک نسل ہماری ضائع کی جا رہی ہے۔
مغرب کی اندھی تقلید ہےبس!
خادم اعظم شو باز شریف نے کیسے 6 روز میں عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلام آباد میٹرو بس سروس بنا ڈالی۔
ترجمان امپورٹڈ حکومت نے ویڈیو ریلیز کر دی۔
#PakistanNeedsElection#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور