حکومت نے شوکت خانم کے فنڈ ریزنگ کے لیے NOC منسوخ کر دیا ہے۔ عمران خان کے بغض میں کینسر کے مریضوں کو نشانہ بنانے والے شائد انسانیت کے نام پر دھبہ ہیں
شوکت خانم کینسر ہسپتال کو زیادہ سے زیادہ عطیات دے کر کینسر کے مریضوں کی امید بنیں
عطیات دینے کے لئے 👇
Ibuprofen is one of the most famous anti-inflammatory medications 🎖
🔷️Used for management of inflammatory diseases and rheumatoid disorders, mild to moderate pain, fever, dysmenorrhea, and osteoarthritis.
سیاست کا نیا رخ : فوج نے اپنی غلطیوں کو چھپانے کے لئے سارے میڈیا پر قبضہ کر لیا، ہزاروں کو جیل میں ڈال دیا، کبھی بنگلہ دیش یا کارگل یا کسی شکست پر فوجی عدالتیں نہیں لگایں- نہ بینظیر کا قتل روک سکے نہ اپنے کمانڈر کے گھر پر حملہ - پورا سندھ جل گیا اور لٹ گیا کوئی کاروائی نہیں ہوئی اب جلسے جلوس اور نعرے لگوا رہے ہیں- اصل وجہ یہ ہے سیاستدان بیوقوف، تنگ نظراور چور ہیں کوئی نظریاتی نہیں - کوئی دوسرا ملک ہوتا تو سیاست صرف دو پارٹیوں کے درمیان ہوتی -- ایک فوجی پارٹی اور دوسری فوج کے خلاف -- پاکستان میں نواز، عمران، کے پی کے ، MQM اوربلوچستان کی سب پارٹیاں اندر سے فوج کے خلاف ہیں مگر مل کرایک محاذ نہیں بنا سکتیں کیونکہ خودغرض اورچورڈاکو ہیں - آج نواز، عمران، اچکزئی ، پٹھان اور بلوچی لیڈرمل جایئں فوجی سیاسی پارٹی کو دفع دفان کر دیں گے مگر چھوٹے دماغ ہیں اور چھوٹے فائدے کا سوچتے ہیں - تو پھر بھگتو !
He gave public money received from UK’s Crime Agency for the settlement of fine imposed by the SC on a private individual and still has the audacity to defend it as if we are all fools. This is a truly open and shut case of abuse of power. It will be difficult to get out of this unscathed.
موجودہ حکومت کی ریڑھی بانوں کی جگہوں کی نیلامی کی پالیسی سے ٹھیکیداروں اور مافیا کو فائدہ ہوگا۔ اسکے برعکس احساس ریڑھی بان پروگرام کےتحت ریڑھی بانوں کو لائسنس،قرضے اور انہی کی جگہوں پر تحفظ فراہم کیا گیا تھا۔حکومت کو احساس ریڑھی بان کے ماڈل کو وسعت دینی چاہیئے۔ #Ehsaas
چئیرمین عمران خان کی زیرقیادت سیلاب سے متعلقہ ٹیلی تھون کے دوران جمع کیے گئے فنڈز کی وصولی اور ادائیگیوں کی تمام تفصیلات درج ذیل تصنیف میں ملاحظہ کیجیئے۔ ان رقوم کی ادائیگیاں اول تا آخر شفاف، غیرجانبدار، بااصول اور باوقار طرز پر کی گئیں۔
https://t.co/JgUa6ftjtK
ناقابل برداشت 25 رپے فی نان غربت افلاس بھوک اور کمر توڑ مہنگائی کے دور میں کراچی کا بیت السلام ویلفیئر ٹرسٹ اور اس کے بانی ومنتظمِ حضرت مولانا عبدالستار کی امداد کا نظام 5 رپے فی نان سے انگنت لوگوں کی مدد کررہا ہے اور اس کے علاوہ لاکھوں ضرورت مند خاندانوں کو صحت تعلیم خوراک کے شعبوں میں صرف پاکستان نہیں بلکہ ترکی کے زلزلہ زدگان شام کے تباہ حال مسلمانان تک روزانہ امداد پہنچا رہا ہے الحمداللہ جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
Read the resolution. It says “ the parliament directs the Prime Minister and the cabinet to not implement decision of the SC”. This means cabinet will say we have been directed by the parliament to accept 4:3 and disregard 3:2 decision of the SC.
احساس راشن رعایت ٹارگٹڈ سبسڈی کا منظم وشفاف ڈیجیٹل نظام تھا۔جس سے مستحقین باعزت انداز میں رعایتی راشن حسب ضرورت اپنی گلی میں خریدسکتے تھے۔افسوس اسے بند کر کے مفت آٹے کی بے ہنگم تقسیم کی وجہ سے روزانہ معصوم لوگ مر رہے ہیں، زخمی ہو رہے ہیں اور سڑکوں پر ان کی تذلیل ہورہی ہے۔
#Ehsaas
کل پاکستان کی پوری تاریخ کا عجیب دلخراش دن تھا ایک جانب پوری حکومتی PDM لیڈرشپ سر جوڑ بیٹھی سپریمُ کورٹ کو کیسے زیر کیا جائے کسی صورت الیکشن نہ ہوں کل ہی سرکاری اعداد و شمار نے کنفرم کردیا پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں کبھی ایسی مہنگائی نہ ہوئی تھی پاکستانیوں پر ایسی آفت کبھی نہ ٹوٹی تھی صرف مارچ کے مہینے میں 20 غریب مفلس پاکستانیوں کی آٹا لوٹتے ہوئے جانیں گئیں سیکڑوں آٹا لوٹتے ہاتھ پیر تڑوا بیٹھے اس لیڈرشپ کو یہاں بھی اور وہاں بھی جواب دینا ہوگا
My husband @mashwaniazhar was abducted on 23-Mar & even after a week, there’s no sign of his whereabouts & all inst. have denied responsibility of his custody.
Pls sign this form so this can be raised globally & Azhar can be recovered unharmed urgently.
https://t.co/bWNnUkjOhF
#ShaheedMohtarma explaining Pakistan’s #DeepState a quarter of a century ago. This is exactly how the ISI under at least 5 different ISI chiefs oversaw the rise of @ImranKhanPTI . And it is this cabal that is protecting Niazi even today