"سزا تو ہونی ہے تو کیا ہم چھُپ جائیں گے؟ ہم تو گرفتاری کے لیے تیار ہیں، ہم نے عدالت میں اپنا گواہ پیش کیا تو جج صاحب نے تاریخ اگلے جمعہ کی دینے کی بجائے گیارہ اگست کی دے دی"۔علیمہ خان
ہمیں پورا یقین ہے کہ اگر ہم نہ نکلے تو ہم نے ایک تو غلامی میں ہی رہنا ہے اور پھر ��ھی سسک سسک کر مرنا ہے، تو اگر ہم نے مرنا ہی ہے تو لڑتے ہوئے کیوں نہ مریں؟
#StreetMovement
#ReleaseImranKhan
Since we’re on a half time, I would like to have your attention.
17 year-old Palestinian footballer, Fadi Hamdallah al-Nassan d!ed on July 18, a week after being shot by Isr*eli occupiers on July 11.
ان کی عقل چیک کریں!
ایک ایسا انٹرویو جو آج تک کہیں پوسٹ نہیں ہوا - خود اس کے کلپ کو کاٹ چھانٹ کر اپنے ہی ٹاؤٹوں سے پوسٹ کروایا، الیکٹرانک میڈیا پر چلوایا - اور اب خود نوٹس میں لکھ رہے ہیں کہ “سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد پھیلایا ہے”
یاد رہے کہ جس گفتگو سے یہ کلپ ایڈٹ / کٹ کر کے چلایا گیا وہ مئی میں “کالے آزا�� چینل” کے ذیلی چینل “آواز پاکستان” نے ریکارڈ کی تھی - لیکن میں نے اس گفتگو کو چلانے سے منع کیا تھا - اور رپورٹر نے بھی اپنے چینل کو اسے ڈیلیٹ کرنے کا کہ دیا تھا
یہ کلپ ابھی جا کر کالے چینل نے کانٹ چھانٹ کر کے اپنے مالکوں کے ٹاؤٹوں کو بھیج کر پوسٹ کروایا
اس کلپ پر میڈیا کمپین بنانے کا مقصد اصل میں عمران خان سے ملاقات اور ان کی علاج سے توجہ ہٹانے کے لئے کر رہے ہیں !
#PAKWatch🇵🇰: Today, TENS OF THOUSANDS flooded the streets of Swat to join Aleema Khan's call for the IMMEDIATE RELEASE of her brother, IMRAN KHAN.
PAKISTAN WANTS ITS NATIONAL HERO FREED.
FREE IMRAN KHAN.
اینکر کا سوال: اگر آپ گرفتار ہوتے ہیں تو کیا اس جیل میں رہنا پسند کریں گے جس میں نواز شریف کو رکھا گیا تھا؟
عمران خان: دیکھیں۔ مجھے تو کوئی فرق نہیں پڑتا گرفتاری سے لیکن کیا پاکستان کی معیشت کے جو حالات ہیں کیا یہ برداشت کر لیں گے۔
مرد مجاہد پھر سچا ثابت ہوا 🔥
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن قائدِاعظم تھے۔ زیارت میں نہ کوئی ڈاکٹر تھا، نہ کوئی علاج ہو رہا تھا۔ قائدِاعظم کو ریاستی امور سے الگ کرکے وہاں نظر بند کر دیا گیا! جاوید ہاشمی۔
Journalist Janine di Giovanni:
"If a missile hits a hospital in Ukraine,
Europe calls it a war crime."
"But if missiles hit a hospital in Gaza and 100 people die, it’s Israel's right to defend itself."
ایک فوڈ انسپکٹر نے دو ارب نو کروڑ اور اٹھانوے لاکھ کی کرپشن کی ہے، کہتے ہیں اسے نوکری سے نکال دیا، بندہ پوچھے کیا اتنی کرپشن کرنے کے بعد اسے نوکری کی ضرورت تھی؟ سائرہ بانو