Remember those who celebrated the sanctions today. These are not well-wishers of Pakistan. Pakistan's missile program does not belong to any party or general; it is a program of Pakistan and its nation. Anyone happy about sanctions on Pakistan's missile program should question their loyalties. They are tools of the enemy; they have no sympathy for Pakistan; they are SIMPLY TRAITORS!
بھارت نے شورش زدہ ریاست منی پور میں حالیہ جھڑپوں میں 16 ہلاکتوں کے بعد کشیدہ صورتحال پر قابو پانے کے لیے مزید 5 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں 18 ماہ سے اکثریتی ہندو میتی اور بنیادی طور پر عیسائی کوکی کمیونٹی کے درمیان جاری تنازع کی وجہ سے حالات کشیدہ ہیں جس نے ریاست کو نسلی بنیادوں پر تقسیم کردیا ہے۔
گزشتہ ہفتے ایک پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش کے دوران 10 کوکی عسکریت پسند مارے گئے تھے، جن کی لاشیں کچھ روز بعد ضلع جیری بام سے برآمد ہوئی تھی۔
مذکورہ معاملے سے آگاہی رکھنے والے ایک حکومتی ذرائع نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر اے ایف پی کو بتایا کہ ’نئی دہلی نے منی پور میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر نیم فوجی دستوں کی 50 اضافی کمپنیوں کو بھیجنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔‘
سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز ( سی اے پی ایف) نیم فوجی یونٹ ہے، جو ملک میں اندرونی سیکیورٹی کو سنبھالنے کی مجاز ہے، اس کی ہر کمپنی میں 100 فوجی شامل ہوتے ہیں۔
بھارتی اخبار بزنس اسٹینڈرڈ کی رپورٹ کے مطابق، فورسز کی اضافی نفری رواں ہفتے کے آخر میں تعینات کی جائے گی۔
ریاست منی پور جس میں 18 ماہ سے جاری تنازع کے دوران اب تک 200 افراد اپنی جانیں گوا بیٹھے ہیں، حالات کو قابو کرنے کے لیے پہلے سے ہی ہزاروں فوجی موجود ہیں۔
گزشتہ سال حالات کشیدہ ہونے کے بعد ریاست میں انٹرنیٹ سروسز میں تعطل اور کرفیو معمول بن چکا ہے جبکہ پچھلے ہفتے ریاست کے دارالحکومت امفال میں 6 لاشیں برآمد ہونے کے بعد ایک بار پھر حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ سروسز بند اور کرفیو نافذ کردیا گیا تھا۔
جنگ زدہ میانمار سے متصل ریاست میں جاری نسلی تنازع کے نتیجے میں ہزاروں افراد بے گھر ہو چکے ہیں جبکہ مشتعل ہجوم نے مقامی سیاست دانوں کے گھروں پر دھاوا بولنے کی کوشش بھی کی۔
مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ریاست میں کشیدگی کے دوران حکومتی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ( بے جے پی) کے متعدد وزرا کے گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
دریں اثنا، انسانی حقوق کے کارکنوں نے مقامی رہنماؤں پر سیاسی فائدے کے لیے نسلی تقسیم کو ہوا دینے کا الزام لگایا ہے۔
ڈان نیوز
#BadarExpo_Texpo24 #اسمگلر_میرا_نمائندہ_نہیں
#BalochGenocide_By_BLA
تحریک انصاف میں دراڑ ۔۔۔ پنجاب کے رہنماؤں کو نظر انداز کردیا گیا ،
علی آمین گنڈاپور نے حماد اظہر اور میاں اسلم اقبال کو بات ہی نہیں کرنے دی،
تحریک انصاف کے اراکین کے گلے شکوے ۔۔
جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
واضح اور دو ٹوک اعلان و پیغام
یاد رہے آرمی چیف کے خطاب کے دوران علی امین گنڈا پور موجود تھا
Trump says he is not interested in "regime change" in Iran, says "the future of Iran will be decided only by the people of Iran."
PTI should wait for a few days, Trump is going to say the same to Youthia Brigade.
افغانستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کے دو جھنڈے ہیں۔ ایک وہ جسے افغانستان میں لہراتے پر پابندی ہے اور دوسرا وہ جسے افغانستان سے باہر لہرانے پر پابندی ہے.
#Election2024
With the rapid growth of social media platforms, there has been an increase in the spread of misinformation, hate speech, and harmful content that can negatively impact society and the internal situation of the country.
Effective regulation can help in curbing these issues by implementing guidelines that promote responsible usage and accountability among SM users. It can also protect vulnerable groups from online harassment and cyberbullying, fostering a safer space for everyone.
#Trump #USElection2024 #USAElections2024 #KamalaHarris #Pakistan #post_truth #socialmedia #SovereigntyMatters
غیر قانونی افغان باشندوں کی پرامن اور باعزت طریقے سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
05 نومبر 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 799,208 تک پہنچ چکی ہے۔
پاکستان میں سب سے زیادہ غیر قانونی غیر ملکیوں کا تعلق افغانستان سے ہے جو قریب عرصہ تیس سال سے زائد یہاں رہائش پزیر رہے ہیں۔ اس وقت پاکستان کی سیکیورٹی اور معاشی استحکام کے لئے انخلاء ضروری ہے۔
حکومت پاکستان کی پالیسی کے مطابق انخلاء کے بعد افغانستان سے آمدورفت ویزہ سسٹم کے تحت کی جائے گی جس سے دہشتگردی کے واقعات میں بھی واضح کمی آئے گی۔
#Afghanistan #afghanrefugees #Pakistan
علیمہ خان کی باتیں سن کر آنسو آگئے۔ سزائے موت سے بھی بدتر کمرے میں خان صاحب کو دیسی مرغیاں اور من پسند کھانا میسر تھا۔ افسوس ان یوتھیوں پر جو ان پر یقین رکھتے ہیں
60 US senators authored a memo to US President for Imran Khan's release. While these senators have been very vocal about IK being subjected to human rights violation in jail, they couldn't utter a single word on Israeli atrocities in Gaza.
How ironic!
They want Imran Khan to be set free despite committing several crimes & knowing that Khan 'apparently' said 'absolutely not' to US.
Isn't it strange why US would still want him to be free?
So that Imran Khan can get back to power & finish what they've always been dreaming, to tatter apart the only nuclear power of the Islamic bloc & do what is already happening to Muslims in several parts of the world.
Even Netanyahu said, "Pakistan is one of the two countries which are a threat to Israel."
& a threat to Israel is a threat to US. Imran Khan is Jewish hope to takeover Pakistan.
However, innocent Pakistanis won't understand the deep game of Jewish & their agent. For them he'll always be innocent.
🚨 بی این پی کے سینیٹر قاسم رونجھو کی کہانی سن کر تامل ناڈو کے فلم ڈائریکٹرز بھی رو پڑے؛
"6 دن گمشدہ رہا، اس دوران میں شدید بیمار ہوا، اغوا کاروں نے چھ دن میں دو مرتبہ میرا ڈائلسز کروایا، مجھے ملیریا ہوا وہ ہسپتال لے کر گئے، اتنا سخت بیمار ہوکر میں ویل چیئر پر سینٹ میں آیا اور اس کے فورا بعد آپکے سامنے اپنے پاؤں پر کھڑا ہو کر پریس کانفرنس کر رہا ہوں"
جبکہ اسکا اغواء بی این پی مینگل کے غنڈوں کی جانب سے کیا گیا، حبس بے جا میں رکھ کر اور دھمکیوں سے یہ پریس کانفرنس کروائی گئی۔
اور اس فساد کی واحد وجہ سردار اختر مینگل کا 10 ارب روپے کا مطالبہ تھا جسے حکومت کی جانب سے رد کیے جانے کے بعد وہ اب بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔