Gilgit-Baltistan mein teeron ki barish. The Pakistan Peoples Party is emerging as the single largest party and we will be attempting to form government. I am grateful to the people for their trust and congratulations to Jiyalas on their victory.
کراچی دل ہے جانی ❤️
یہ شہر صرف روشنیوں کا نہیں، محبت، محنت، وفاداری اور زندہ دل لوگوں کی پہچان بھی ہے۔
ہر مشکل کے بعد بھی مسکرا کر کھڑا رہنے والا کراچی واقعی سب کا دل ہے۔
@murtazawahab1
یہ فرق ہوتا ہے صرف پریس کانفرنس کرنے والوں اور گراؤنڈ پر موجود رہنے والوں میں۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب خود سڑکوں پر موجود، صفائی آپریشن کی نگرانی کرتے ہوئے اور عملے کے ساتھ عوامی مسائل حل کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
Shahrah e Bhutto ❤️ Karachi continues to move ahead under the leadership of Chairman Bilawal. During the last 24 hours, more than 22000 small and big vehicles used Shahrah e Bhutto. These vehicles were able to avoid traffic congestion of the city 🙌 #KarachiWorks#HamaraShehar
From Lyari Town to Jinnah Town and Liaquatabad Town — Karachi’s cleanliness operation continues at full pace. On-ground visits, teamwork and tireless efforts by municipal staff are ensuring swift disposal and improved sanitation across the city. Karachi stands united for a cleaner tomorrow 🙏
یہ بھٹو تھا جو پہاڑ سے بھی ٹکرا جاتا تھا اس ایگریسیو انداز سے دنیا میں بھٹو کی دھماکیدار انٹری ھوی اور بھٹو پاکستان ھی نہیں پوری دنیا میں چھا گیا کیا اب کوی ایسا فائٹر ھے ppp میں ؟
پارٹی گراف اوپر کیسے جاے گا ؟
#sstvi#btsenméxico#Panamá#پاک_افواج_بنیان_مرصوص#nsfwtwtًً
قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (NICVD) صحت سب کے لیے کے وعدے کی تکمیل کا منہ بولتا ثبوت ہے، جو دنیا کا سب سے بڑا دل کے امراض کا بلکل مفت علاج کرنے والا ادارہ ہے، جہاں مریضوں کو جدید سہولیات کے ساتھ مکمل طور پر مفت علاج فراہم کیا جاتا ہے۔
ہر سال NICVD میں پاکستان بھر سے آئے لاکھوں مریضوں کا بالکل مفت علاج کیا جاتا ہے، جو عوامی خدمت اور فلاحی نظام کی ایک روشن مثال ہے۔ یہ خدمت کا سفر مسلسل جاری ��ہے گا، کیونکہ ہمیں احساس ہے آپ کا اور آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
#NICVD #HealthForAll
What a beautiful reminder Omar Suleiman gave at the end of his Ramaḍan series. Whoever worshipped Ramaḍan, Ramaḍan is over, but whoever worshipped Allah, Allah is alive & will never die. So don’t let this month close like a door but let it open to Him for the rest of your life
بھٹو صاحب بہت بڑے محب وطن تھے ان کے بغیر ایٹم بم بنانا ناممکن تھا۔۔۔۔ عمران نیازی جیسے لوگ تو امریکہ کی اجازت کے بغیر سانس بھی نہیں لے سکتے۔۔۔۔۔ 2019 میں جاری کیا جانے والا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا تاریخی بیان......See More