استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کے قافلے پر ٹائیں، ڈھلکوٹ کے مقام پر فائرنگ کی پرزور مذمت کرتا ہوں ۔اس افسوسناک واقع میں جانی نقصان پر شدید دکھ ہے۔جانبحق ساتھی کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگوہوں ۔استحکام پاکستان پارٹی دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کےساتھ ہے۔ امید ہے ملزمان کو جلد ازجلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

آزاد کشمیر انتخابات 2026!!استحکام پاکستان پارٹی کی بڑی کامیابی
مرکزی مسلم لیگ کا آزاد کشمیر کے انتخابات میں مہاجر نشستوں پر استحکام پاکستان پارٹی کی حمائیت کا اعلان
#IPPAJK#IstehkamePakistanParty#AbduAleemKhan
اللہ تعالیٰ ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ دنیا کی ہر آزمائش عارضی ہے، لیکن صبر کا اجر ہمیشہ باقی رہتا ہے۔ جو لوگ مشکلات میں بھی اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں، نیکی پر قائم رہتے ہیں اور ثابت قدمی اختیار کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں بے حساب اجر سے نوازتا ہے۔اللہ تعالیٰ ہمیں صبر کرنے والوں میں شامل فرمائے۔ آمین۔
جمعہ مبارک
#JummahMubarak #Aak4humanity #aak_foundation
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے بنوں میں سکیورٹی فورسز کی شاندار کامیابی پر داد شجاعت پیش کی،اور کہا کہ فورسز نے خوارج کے خلاف کاروائیاں کیں،دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پاک فوج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔
#abdulaleemkhan#federalminister#pakistan#pakarmy
صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کا کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح افراد کی جانب سے اپنے قافلے پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے حوالے سے قوم کے نام تفصیلی ویڈیو پیغام
#IPPAJK#SardarTanveerIllyas
آزاد کشمیر کے علاقے ٹائیں ڈلکوٹ میں صدر آئی پی پی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے انتخابی قافلے پر ایکشن کمیٹی کے شرپسند عناصر کی جانب سے فائرنگ قابلِ مذمت اور افسوسناک ہے۔ ایسے واقعات سیاسی عمل کو متاثر کرنے کی ایک بزدلانہ کوشش ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں سابق مشیر سردار امتیاز شاہین کے زخمی ہونے اور ایک سیکیورٹی گارڈ کی شہادت پر دلی دُکھ ہے۔سیاست میں تشدد، دھونس اور انتشار کی کوئی گنجائش نہیں۔ قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔اس مشکل گھڑی میں شہید سیکیورٹی گارڈ اور تمام زخمیوں کے اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، زخمیوں کو جلد صحتیابی عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سنئیر رہنماء قمر الزمان کائرہ کی صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے ملاقات
#IstehkamePakistanParty#AbdulAleemKhan