یہ جوکچھ کرنےکی کوشش کررھاھے،اس جدوجہدکو اگرمان بھی لیاجائےتو،مجھ جیسےعام سےانسان کوبھی پتاھےکہ یہ نہیں کرسکتا،اس کاکام ھی نہیں،لیکن ھمارا المیہ یہ ھےکہ اسےمعلوم ھی نہیں اور مان بھی نہیں رھاکہ،اس کےبس کی بات نہیں،اس سےبھی بڑا المیہ ھےکہ پاکستان کی ھرشاخ پہ ایساھی ایک بندربیٹھا ھے
راجے بھیا.... یہ باتیں اگر کوئی لیڈر، ھاں لیڈر کر رھا ھوتا، جیسے عمران خان صاحب... تو ھم آنکھیں بند کرکے یقین کر لیتے... لیکن اگرکوئی بکاؤ گیدڑ جسکا سب جانتےھیں کہ غدار ھے... تو ایسی باتوں کے کوئی بہکاوے میں نہیں آئے گا....
اس لیے علیمہ خانم صاحبہ کی جدوجہد کو نقصان مت پہنچائیں.
کسی کو کوئی ابہام نہ رہے۔ ہمارا مقصد وطن عزیز کو مفاد پرستوں کے چنگل سے آزاد کرانا ہے۔ جس ملک میں الیکشن کو ریاست مزاق بنا دے وہاں انقلاب کے سوا کوئی راستہ نہیں بچتا۔ انقلاب خوف زدہ عدالتوں میں نہیں آتا- انقلاب اور انتشار میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ایک جنونی ٹولہ دیوار سے ٹکرا کر پاش پاش ہو سکتا ہے پر انقلاب نہیں لا سکتا۔ انقلاب جوش اورسمجھ بوجھ دونوں کا تقاضا کرتا ہے۔ انقلاب کیلئے ضروری ہے کہ واقعات کی سچائی کو سمجھا جائے اور نیک نیتی سے حکمت عملی بنائی جائے۔ مد مقابل کی بربریت اور بے شرم طاقت کو بھی سمجھا جائے۔ مجھے کہا جاتا ہے کہ صرف جوشیلے نعرے لگاؤں۔ یہ نہ کہوں کہ کب اور کہاں کتنے لوگ تھے۔ یہ نہ کہوں کہ پارٹی لوگ لائے تو بڑا خرچہ ہوتا ہے اور لوگ بنگلہ دیش یا بھارت کیطرح خود نکلیں تو ریاست بے بس ہو جاتی ہے۔ میں ہمیشہ سچ بولوں گا۔ مقصد عمران خان کی رہائی اور قوم کی حقیق آزادی ہے۔ غریب کے بچے کی تعلیم اور خوراک اور ملک میں روزگار پیدا کرنا عمران خان کے اولین مقاصد ہیں۔
@salmanAraja راجے بھیا.... یہ باتیں اگر کوئی لیڈر، ھاں لیڈر کر رھا ھوتا، جیسے عمران خان صاحب... تو ھم آنکھیں بند کرکے یقین کر لیتے... لیکن اگرکوئی بکاؤ گیدڑ جسکا سب جانتےھیں کہ غدار ھے... تو ایسی باتوں کے کوئی بہکاوے میں نہ��ں آئے گا....
اس لیے علیمہ خانم صاحبہ کی جدوجہد کو نقصان مت پہنچائیں
مجھے حیرت اور افسوس ہے کہ سعودی قیادت نے امریکہ اور اسرائیل کی خواہش/حکم پر یمن پر بلا اشتعال حملہ کیا اور اپنے ملک کو جنگ کی آگ میں جھونک دیا۔
یقین مانیں میں سعودی قیادت کو بہت عقلمند سمجھتا تھا۔ اور مجھے اس حماقت کی توقع نہیں تھی۔
قدرت کا کرشمہ ہے! ایسے بھی لوگ ہیں جو پاکستانی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں مگر ہندوستان کا ہر موقع پر ساتھ دیتے ہیں۔ حواس باختہ ہو چکے ہیں۔ توازن کھو بیٹھیں ہیں۔ ان کے الفاظ سن کر دکھ ہوتا ہے اور ان کے کلمات پڑھ کر احساس ہوتا ہے کہ یہ مکمل طور پر بہک چکے ہیں۔ اللّٰہ سبحان وتعالی ان کو ہدایت دے آمین۔ خاص طور پر وہ لوگ جو بیرون ملک بیٹھ کر قبلہ کی تلاش میں گم ہیں۔ نام بھی لے سکتا ہوں۔ مگر آپ سب جانتے ہی ہوں گے۔ خود ہی لکھ دیں کمنٹس میں۔
@Fahdhusain فہد صاحب... کیا معاملہ ھے.... ؟ آپ تو ن لیگ کے بڑے حمایتی اور گیت گایا کرتے تھے....
اور ��ب ن لیگ کے خلاف پوسٹ.... کوئی ناراضگی ھو گئی کیا....؟
مودی نے جمہوریت کے عین اصولوں کے مطابق یوتھ کے سامنے گھٹنے ٹیکے۔ ہند کا پانچویں بڑی معاشی طاقت ببنے کا راز جمہوریت ہے. ہند کی یوتھ نے بھی ثابت قدمی کے ساتھ کھڑے ہو کر ثابت کیا کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے طوفانوں اور گولیوں کا مقابلہ کرنا پڑتا ہے۔ کاکروچ جنتا پارٹی کا سربراہ امریکہ سے ہند آیا اور میدان عمل میں ڈٹ کر ناممکن کو ممکن بنایا