ہائے قیامت 💔
اس گاڑی کے بدبخت ڈرائیور نے کچھ دیر قبل گلگت بلتستان میں 6 بچوں کو کچل دیا ہے، جن میں سے 3 موقعے پر دم توڑ گئے ہیں۔
بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑی میں کوئی میجر سوار تھا۔
جب کہ علاقے کے مولوی فوراً صلح کیلئے ظالم کی حمایت میں میدان میں ہیں۔
Copy#
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
طاہر خان ہزارہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے بلوچستان کے مظلوم طبقے کے لئے وہ ایک بلند آواز تھے اللہ مغفرت فرمائے آمین۔۔! 💔💔💔