The difference between those who have everything and those with nothing in this world is heartbreaking 💔
Source: ferdychildrenfoundation1 on IG / Writer: Ian
Shame on you @Thearjunbijlani & Nehaswamibijlani . How dare you ridicule our religion & our holy Prophet (PBUH). Do you have any shame. Are you trying to please Modi & his extremism against other religions.
Apologise ASAP you creeps 👊🏻👊🏻👊🏻💪🏻💪🏻💪🏻 #समर्थ_कबीर_के_सुदामाओंके_महल
احسن بھون صاحب پر تنقید کرنے والے اب ذرا اس بظاہر اصلی ڈگری والے معزز وکیل کی ذہنی سطح کا جائزہ لیں۔ یہ کوئی دور دراز پسماندہ علاقہ نہیں اسلام آباد شاہراہِ دستور پر واقع سپریم کورٹ کی پارکنگ ہے۔
یہ ایک جعلی سرکاری نمبر پلیٹ ہے جس پر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ لکھوایا گیا ہے اور ساتھ میں سپریم کورٹ آف پاکستان یا بار ایسو سی ایشن دونوں کا جعلی مونوگرام بھی استعمال ہوا ہے۔
بریکنگ نیوز:🚨🚨🚨🚨
چار ارب روپے کا نیکلیس مشرق وسطیٰ کی ایک اہم شخصیت نے گفٹ کیا ہے۔ اسی لیے نہ کبھی کوئی رسید پیش کی جائے گی اور نہ ہی اصل قیمت سامنے آئے گی۔
یہ ہار اصل میں اگست کے مہینے میں خریدا گیا۔ اس کی ڈیلیوری پاکستان نہیں بلکہ برطانیہ میں ہوئی۔ پھر یہ ہار اور درج ذیل سامان ایک سرکاری جہاز میں منزل تک پہنچا۔
ہار کے ساتھ دو گھڑیاں ایک مردانہ اور ایک زنانہ بھی آئیں۔ اور تین انگوٹھیاں۔ دو Cartier bracelet سپیشل ایڈیشن۔ ایک Loro Piana کا کوٹ۔
گھڑیوں میں: زنانہ رولیکس۔ مردانہ فلپ پاٹیک
غلافِ کعبہ کا ٹکڑا جس پر سونے کی تار سے کلمہ شریف لکھا ہوا تھا۔
طیارہ لے جانے کا طریقہ کار دیکھ لیں ذرا!
آڈیٹر جنرل کی پنجاب سے متعلق رپورٹ کا یہ پیرا دیکھیے۔ سرکاری طیارے کے چارٹر کے لیے پیشگی ادائیگی اور پیشگی منظوری کا باقاعدہ طریقۂ کار درج ہے۔ مریم نواز کے نجی دورۂ لندن کے لیے یہ منظوری کب اور کس قاعدے کے تحت لی گئی؟ @MaryamNSharif
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
ناروے کی فی کس آمدنی اور اُن کا وزیر خارجہ اپنا سامان اسلام آباد ائیر پورٹ پر خُود گھسیٹ رہا ہے
پاکستان کی فی کس آمدنی اور اسلام آباد کے کمشنر اور آئی جی کا کروفر ۔۔۔۔ آج کا ایڈیٹوریل 👇
@ia_rajpoot ھمارے محلے کے ساتھ بھی یہی واردات ڈال گئے واپڈا والے اس بار۔ 27 تاریخ کی بجائے 29 کو ریڈنگ لی گئی۔ جس سویرے میٹر پر 10 یونٹ اضافے کے ساتھ 207 ھو گئے ۔ اور حمیرا پروگرام وڑ گئے اگلے 6 ماہ ک لیے
جی عمران خان کے دور میں شو بند ہوا تھا اور چینل سے بھی نکالے گئے کہ ان کی نیک پاک حکومت کے دھڑا دھڑ سکینڈلز بریک کررہے تھے۔
خان کو غصہ اس وقت آیا جب ان کے لاڈلے وفاقی وزیر کے بارے انکشاف کیا کہ جس ٹھیکدار کے گھر وہ اسلام آباد رہتے ہیں اسے ہی پشاور میں 83کروڑ ڈالرز کا ٹھیکا ملا ہے۔جی ہاں وہی وزیر جس نے خان کے لیے ماتھے پر گولی کھانی تھی اور بعد میں خان کے گرتے ہی پتلی گلی سے نکل گئے تھے۔
لمبی لسٹ ہے۔تھرڈ ورلڈ کی سب حکومتوں اور حکمرانوں میں فاشزم کا رحجان ہوتا ہے،خان صاحب کی حکومت میں بھی تھا۔
ہم نے ناردرن کی منڈی سے جانور لیا تھا، اس بھائی کی گاڑی میں لوڈ کیا تھا۔
گاڑی کا نمبر KF-3667 ہے۔ یہ بندہ سہراب گوٹھ پہنچ کر غائب ہوگیا، نہ ہمارے پاس اس کا صحیح پتہ ہے اور نہ ہی یہ ہماری لوکیشن پر آیا۔
جو بھی بھائی اس بندے کو ڈھونڈنے میں مدد کرے گا اُس کے لیے 20,000 روپے انعام رکھا گیا ہے۔
مفتی ریاض حنیف
📞 رابطہ نمبر:
0323-2513704
0333-0378334
*براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ جلد از جلد رابطہ ہوسکے۔
باقی سارے معاملات تو ہوتے رہینگے سب سے پہلے تو اس بات کی تحقیقات ہونی چاہیے کہ ملسم لیگی ن ایم پی اے ثاقب خان چدھڑ اپنا سالانہ ٹیکس ریٹرن کتنا بھرتے تھے
کیونکہ ایک بندہ اگر اپنی گرل فرینڈ کو اسی لاکھ ٹرانسفر کرسکتا ہے فارچیونر اور ہنڈا سوک لیکر دے سکتا ہے اندرون اور بیرون ملک ٹرپ کرواسکتا ہے شاپنگس کرواسکتا ہے
تو انکم ٹیکس ریٹرن تو بھر ہی سکتا ہوگا نا