باغ ازادکشمیر میں یتیم بچوں کی کفالت خوراک رہائش کے ساتھ بہترین تعلیم و تربیت کے لیے اغوش الخدمت
۔ مورخہ 12 فروری 026 شام 6:30 کمیونی ھال۔۔
میں منعقد ہوگا 3 سالہ بچہ ولی یتیم بچوں کی فنڈنگ کیلئے اپیل کر رہا ہے
اس بچے کی عظمت کو سلام عقیدت
دھیرکوٹ ڈھک شکر پڑیاں
اپنی مدد آپ کے تحت ڈیڈھ کروڑ روپے کی لاگت سے ڈیڈ کلومیٹر سڑک کی تعمیر کی افتتاحی تقریب
آفراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
ویلڈن ماریہ مہتاب
آپ نے آزاد جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو
اپنی تقدیر بدلنے کا ہنر سکھا دیا ہےن
ن
اخبار بینی کے عالمی دن کے موقع پر اخبارات کا مطالعہ کرتے ہوئے۔
ہمارا آج بھی اخبار کے ساتھ تعلق قائم ہے
صبح سویرے اخبار کا مطالعہ ضرور کرتا ہوں
کتاب اور اخبارات سے رشتہ ہمیشہ قائم رہے گا
انشاء اللہ۔۔
@highlight
باغ ازادکشمیر
ڈسٹرکٹ ہسپتال باغ میں ڈاکٹر اور نرسنگ سٹاف کی مبینہ طور پر غفلت کے باعث 22سال کی لڑکی غلط انجکشن لگانے کے باعث جاں بحق عوام کا شدید احتجاج
باغ آزاد کشمیر
امریکہ میں مقیم کشمیری رہنما سردار محمد ظریف خان
پروفیسر شاہ اور جموں و کشمیر یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی سیکرٹری جنرل سردار طاہر احمد عباسی کی گورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج باغ میں گروپ فوٹو
ب