@ammarkhanyasir عمار خان یاسر ایک جھوٹا انسان اور چور ہے۔
اب تم میری اس بات سے اتفاق کر کے دکھاؤ قیامت تک وقت ہے تمہارے پاس۔
مسیحیوں کا دماغ خراب ہے جو وہ اس بات کو مان لیں کہ ہاں ہم یہ سمجھتے ہیں۔
تم لوگوں کی عقل کہیں گھاس چرنے گئی ہے کیا۔ ایک انسان کے ساتھ اتنا حسد۔
جیز کمپنی کے دفتر میں بیٹھا بچہ باآواز بلند خودکلامی کر رہا تھا اگر میری امی مرغی ہوتی اور میرا ابا مرغا ہوتا تو میں ایک چوزہ ہوتا، اگر میری امی بھینس اور ابا سانڈ ہوتا تو میں اک کٹا ہوتا، اگر میری امی گاے اور ابا بیل ہوتا تو میں اک وچھا ہوتا، اگر میری امی گھوڑی
+
300 یونٹس تک تمام ٹیکسز ختم کیے جائیں، بجلی فی یونٹ 10 روپے کریں، خدارا! سفید پوش طبقے کے حال پر رحم کریں۔ اگر آپ اس پوسٹ سے متفق ہیں تو سوشل میڈیا پر مہم چلائیں اور اسے پھیلاتے جائیں.
#NoMoreSlabLooting
دنیا کی خوفناک ترین ڈکیتی :
بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں۔
200 یونٹس کا بل : 3083 روپے
201 یونٹس کا بل : 8154 روپے
اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے
مطلب 200 یونٹ سے اوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپے آ سکتا ہے۔ 👇👇
یہ اس غریب عوام کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے ۔ اس کا نوٹس کون لے گا ؟ مزید برآں یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا۔ مطلب یہ ایک یونٹ آپ کو 30,000 روپے کا پڑتا ہے۔
*کسی اور کیلئے نہیں، اپنے حق کیلئے خود آواز اٹھائیں، بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کی بھرمار نا منظور، 👇👇👇
Deeply heartbroken by the tragic attack on the Army Public School bus in Khuzdar, Balochistan. Innocent lives, including children, were lost in this senseless act of violence. My thoughts are with the families and community. #ArmyPublicSchool#StopTerrorism
What’s written for you won’t miss you, and what misses you was never yours. Keep making du’a. Keep walking with tawakkul. What’s ahead is better than what you left behind.
#توکل#غزة
Sometimes Allah pauses your plans not to punish you—but to protect you. You might not see it now, but that delay, that unanswered du’a, or that unexpected change was His mercy in disguise. Trust the timings of Al-‘Aleem (The All-Knowing). Cont... 👇👇👇